Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر ای ڈی نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا
حلف نامے میں ای ڈی نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی حکومت کے وزراء، آپ لیڈروں اور دیگر افراد کے ساتھ مل کر دہلی ایکسائز گھوٹالے کے ماسٹر مائنڈ اور اہم سازشی ہیں۔
Saurabh Bhardwaj Met CM Arvind Kejriwal:وزیر سوربھ بھردواج کی جیل میں سی ایم اروند کیجریوال سے کی ملاقات، کہا بیچ میں شیشہ تھا ؟
دہلی کے وزیر سوربھ بھردواج نے جانکاری دیتے ہوئے کہا، "میں نے سی ایم اروند کیجریوال سے ملاقات کی اور ان سے آدھے گھنٹے تک بات کی، ملاقات کے دوران درمیان میں ایک گرل اور ایک شیشہ تھا
Delhi Excise Policy Case: کیجریوال اور کے کویتا کی 14 دنوں تک بڑھائی گئی عدالتی حراست، 7 مئی تک تہاڑ جیل میں رہیں گے دہلی کے وزیراعلیٰ
اروند کیجریوال اور کے کویتا دونوں ہی لیڈران کو مارچ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتارکیا تھا۔
Sanjay Singh alleged PMO-LG: جیل میں بند کیجریوال کی نگرانی کر رہا ہے پی ایم او، ایل جی کو بھی اسی کام میں لگایا گیا، سنجے سنگھ کا بڑا الزام
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرسنجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ جیل میں بند اروند کیجریوال کو جیل انتظامیہ کے ذریعہ اذیت دی جا رہی ہیں۔ پیر کی شام جیل افسران نے جانکاری دی تھی کہ کیجریوال کو کم ڈوز والا انسولین دیا گیا ہے۔
Arvind Kejriwal: تہاڑ جیل میں اروند کیجریوال کا شوگر لیول 320 ہوا، ای ڈی کی گرفتاری کے بعد پہلی بار انسولین دی گئی
راؤزایونیو کورٹ کی خصوصی جج کاویری باویجا نے اصرار کیا کہ اے اے پی لیڈر کو عدالتی حراست میں رہتے ہوئے مناسب طبی علاج فراہم کیا جائے۔
Arvind Kejriwal in Jail: ہائی کورٹ نے کہا، ’’اروند کیجریوال جیل کے اندر ہیں اور وہ خود عدالت میں عرضی داخل کر سکتے ہیں
ہائی کورٹ کے تبصرے کے بعد عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنا ایک شرارت تھی۔ اروند کیجریوال کے وکیل نے خود عدالت میں اس درخواست کی مخالفت کی۔
Lok Sabha Election 2024: جیل میں بند اروند کیجریوال اور ہیمنت سورین کیلئے انڈیا اتحاد کی ریلی میں اسٹیج پر کرسیاں رکھی گئیں خالی، “جیل کا تالا ٹوٹے گا، ہیمنت سورین چھوٹے گا کے لگے نعرے”
پربھات تارا میدان میں منعقدہ ریلی میں کل 28 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا۔ لفظ 'Ulgulanکا مطلب انقلاب ہے۔ یہ لفظ برسا منڈا کی انگریزوں کے خلاف قبائلیوں کے حقوق کی لڑائی کے دوران استعمال ہوا تھا۔
INDIA Alliance Rally in Ranchi: ’ملک بابا صاحب کے آئین کو مانتا ہے اور بی جے پی ناگپور کے…‘ رانچی کی ریلی میں AAP لیڈر سنجے سنگھ کا بڑا حملہ
جھارکھنڈ کے رانچی میں انڈیا الائنس کی ریلی 'الگلان ریلی' کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران اپوزیشن کے کئی بڑے لیڈران شامل ہوئے۔
Akhilesh Yadav on CM Kejriwal Insulin: وزیر اعلی کیجریوال کے انسولین تنازع پر اکھلیش یادو کا ردعمل، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی بہتر صحت بنائے رکھنے سے متعلق بنیادی حق حاصل ہے۔
Arvind Kejriwal Health: کیجریوال کا انسولن تنازع: تہاڑ جیل انتظامیہ نے دیا AAP کے الزامات کا جواب
عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال ’شدید ذیابیطس‘ کے مریض ہیں اور انہیں 28 یونٹ نووراپیڈ (کھانے سے تین بار) اور 22 یونٹ لینٹس (رات کو) یعنی انسولن کے کل 50 یونٹ دیے جا رہے ہیں۔





