Odd Even Formula in Delhi: دہلی میں 13 نومبر سے نہیں نافذ ہوگا طاق-جفت فارمولہ، کیجریوال حکومت نے کیا فیصلہ
Odd Even Formula: دہلی کے وزیرماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ بارش کے بعد آلودگی مزید کم ہونے کی امید ہے۔ اگرصورتحال پھر سے تشویشناک ہوتی ہے تو اس پرآگے غوروخوض کیا جائے گا۔
PM Modi Degree Row: وزیر اعظم مودی کی ڈگری معاملے میں اروند کیجریوال کو گجرات ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی کے ڈگری تنازعہ سے متعلق ہائی کورٹ میں جو ریویو پٹیشن دائرکی تھی، اسے گجرات ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔
Supreme Court on Odd-Even Rule in Delhi: سپریم کورٹ دہلی کی آلودگی پر کافی سخت، دہلی اور پنجاب حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے دی بڑی ہدایت
Supreme Court on Odd-Even Formula in Delhi: دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے اور اس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ عدالت نے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Kejriwal will run Delhi government from jail: جیل سے چلے گی دہلی کی سرکار، کجریوال نہیں دیں گے استعفیٰ، جیل کے اندر ہی افسران اور وزراء سی ایم سے کریں گے ملاقات
سوربھ بھاردواج نے کہا کہ قانون اور آئین میں ایسا کوئی بندوبست نہیں ہے کہ مقدمے کے نام پر موجودہ وزیر اعلیٰ کو جیل میں ڈالنے کی کوشش کی جائے اور اس کے لیے استعفیٰ لیا جائے۔ سوربھ بھاردواج نے بتایا کہ ہم نے میٹنگ میں کہا کہ اروند جی کو وزیر اعلیٰ رہنا چاہیے، افسران جیل جائیں گے۔
Odd-Even Formula in Delhi: دہلی میں 13 سے 20 نومبر تک نافذ رہے گا آڈ-ایون فارمولہ، کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ
Delhi Odd Even Formula: وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے درمیان دیوالی میں دہلی کی سڑکوں پرطاق-جفت فارمولہ نافذ ہونے جا رہا ہے۔
CM Kejriwal: دیوالی سے پہلےدہلی حکومت کے گروپ بی سی ملازمین کی لگی لاٹری ، سی ایم کیجریوال نے کیا بونس کااعلان
سی ایم کیجریوال نے مزید کہا، "ہم نے یہ فیصلہ دہلی حکومت کی جانب سے لیا ہے۔ اس وقت دہلی حکومت میں تقریباً 80،000 ملازمین ہیں اور اس بونس کو دینے میں تقریباً 56 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
Haryana Election 2024: ملک میں پھیلی کیچڑ میں کمل کھل رہا ہے، جھاڑو سے کیچڑ صاف کر دو، روہتک سے سی ایم کیجریوال کا بی جے پی پر حملہ
اروند کیجریوال نے بھی بدعنوانی پر پی ایم مودی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، 'وزیراعظم کہتے ہیں کہ میں کرپشن کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ اگرآپ واقعی لڑ رہے ہوتے تو میں سب سے پہلےآپ کی حمایت میں کھڑا ہوتا۔
Delhi Primary School Closed: آلودگی کے سبب کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند
دہلی حکومت میں وزیر تعلیم آتشی نے کہا کہ دہلی میں فضائی آلودگی کی اعلیٰ سطح صحت کے معاملے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ خاص طور پر یہ بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں ای ڈی وزیر اعلیٰ کے خلاف کر سکتی ہے کارروائی، پوچھ گچھ کی کال پر پیش نہیں ہوئے تھے کیجریوال
ای ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنسی فی الحال وزیر اعلی اروند کیجریوال کے جواب کا تجزیہ کر رہی ہے۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ کسی بھی دن ای ڈی اس ایکسائز پالیسی کیس میں تحقیقات کے سلسلے میں کیجریوال کے گھر کو ایک اور نوٹس بھیج سکتی ہے۔
Delhi Congress on Kejriwal government: مرکز اور کیجریوال حکومت پر برہم ہوئی دہلی کانگریس، پیاز کی قیمتوں سے لے کر بڑھتی آلودگی کا اٹھایا مدعا
کانگریس لیڈر اروندر سنگھ لولی نے کہا کہ دہلی حکومت کو 15 دن پہلے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے تھے۔ انفراسٹرکچر کے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔