Bharat Express

Arvind Kejriwal

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے نئی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

Delhi Free Electricity: عام آدمی پارٹی نے دہلی کے عوام کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دہلی کی وزیر توانائی آتشی نے اس کی جانکاری دی ہے۔

کیجریوال کو جاری نوٹس میں، گوا پولیس نے کہا، "جائیداد کے غلط استعمال کے معاملے کی تحقیقات کے دوران، یہ نوٹس میں آیا ہے کہ موجودہ تحقیقات کے سلسلے میں حقائق اور حالات جاننے کے لیے آپ سے پوچھ گچھ کے لیے معقول بنیادیں موجود ہیں

سپریم کورٹ نے اس سے پہلے دہلی حکومت کی عرضی پر ایل جی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی نے اس معاملے میں 10 نامزد اراکین کی رکنیت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لوک سبھا انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے کو لے کر اروند کیجریوال اور ٹیم بہت پرجوش ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

شرد پوار پہلے ہی گوتم اڈانی کے معاملے پر اپنی مختلف رائے رکھ کر اپوزیشن پارٹیوں کے ایک بڑے مسئلے کو پس پشت ڈال چکے ہیں۔ ساتھ ہی اب پی ایم کی ڈگری کے تنازع پر انہوں نے کہا کہ آج مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کی ڈگری ہے

200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔

گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

بی جے پی کے کئی لیڈروں نے کجریوال کو نشانہ بنایا، وہیں اب بلیا سے بی جے پی کے ایم پی وریندر سنگھ مست نے بھی دہلی کے وزیراعلیٰ پر سخت حملہ کیا ہے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ایم اوکو ان کے گریجویشن کی ڈگری دینے کی ضرورت نہیں ہے۔