We will take out all those framed falsely: انڈیا اتحاد کی جیت ہوگی تو جیل میں بند تمام اپوزیشن رہنماوں کو آزاد کرائیں گے، کجریوال کے بیان کو کانگریس کی حمایت
اروند کجریوال کے اس بیان کو کانگریس پارٹی کے سربراہ ملکارجن کھرگے نے منظوری دے دی ہے۔ ملکارجن کھرگے نے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک جلسہ عام میں لوگوں سے کہا کہ ہمارے تمام لوگوں کو غیر ضروری طور پر جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کیجریوال کی گارنٹی پر امت شاہ کا طنز، کہا، ‘ عام آدمی پارٹی 22 سیٹوں پرلڑ رہی ہے الیکشن ‘
امت شاہ نے مزید کہا کہ کیجریوال کو ضمانت نہیں دی گئی ہے، بلکہ انہیں صرف عبوری راحت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال کی یہ دلیل تھی کہ ان کی گرفتاری غلط تھی۔
Anna Hazare Target Arvind Kejriwal: انا ہزارے نے کجریوال جیسے لیڈروں کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کی،کجریوال کو بتایا شراب کا عادی
قابل ذکر ہے کہ 2011 میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے لوک پال بل کے لیے انا ہزارے کی بدعنوانی مخالف تحریک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ تاہم، بعد میں کجریوال نے ایک الگ راستہ اختیار کیا اور اپنی سیاسی پارٹی بنا لی۔ اس کے بعد اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات جیت کر اپنی حکومت بنائی اور وزیر اعلیٰ بن گئے۔
Swati Maliwal Assault Case: وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پرسواتی مالی وال کے ساتھ مار پیٹ، ایم پی نے لگائے سنگین الزامات
پی سی آر کال موصول ہونے کے بعد دہلی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ حالانکہ پولیس کی طرف سے اس معاملے پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے
SC Rejects Petition to Remove Delhi CM: کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
اروند کیجریوال کو وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کردی ہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں عدالت نے یکم جون تک عبوری ضمانت دی ہے۔
Kanhaiya Kumar Meets CM Arvind Kejriwal: ‘دم ہے کتنا دامن میں تیرے…’، کنہیا کمار کا وزیر اعلی کیجریوال سے ملاقات کے بعد بی جے پی پر حملہ
کانگریس امیدوار کنہیا کمار نے مزید لکھا، "دہلی کے وزیر اعلی اور انڈیا اتحاد کے اتحادی اروند کیجریوال جی سے ملاقات کی، انہیں شمال مشرقی دہلی لوک سبھا کی انتخابی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا اور اتحاد کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
Arvind Kejriwal Roadshow: ‘پھر مجھے 21 دن بعد واپس جیل نہیں جانا پڑے گا’، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان
سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں 20 دن کے لیے باہر آیا ہوں لیکن اگر آپ جھاڑو کا بٹن زور سے دبائیں گے تو مجھے واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔ انہوں نے مجھے صرف اس لیے جیل بھیجا کہ میں نے دہلی کے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا
Arvind Kejriwal10 Guarantees: ملک بھر میں مفت بجلی، مفت تعلیم اور مفت علاج، اروند کیجریوال نے پیش کی 10 گارنٹی
سی ایم اروند کیجریوال نے کہا، "بی جے پی کی واشنگ مشین کو چوراہے پر کھڑا کیا جائے گا اور اسے توڑ دیا جائے گا۔ ایماندار لوگوں کو جیل بھیجنے اور بدعنوانوں کو بچانے کی موجودہ اسکیم کو ختم کر دیا جائے گا۔ پورے ملک کو بدعنوانی سے نجات دلائی جائے گی۔"
Arvind Kejriwal News: کیجریوال کا مہرولی کے روڈ شو میں بیان، کہا، ‘جب میں تہاڑ گیا تو میری انسولین 15 دن کے لیے بند کر دی گئی’
سی ایم کیجریوال نے روڈ شو میں کہا کہ شاید یہ میری غلطی ہے کہ میں نے دہلی کے لوگوں کے لیے اچھے اسکول بنائے اور سرکاری اسپتال میں سہولیات کو بہتر کیا۔
Anurag Thakur On PM Panel Report: پی ایم پینل کی رپورٹ پر انوراگ ٹھاکر کا بیان ، کہا ‘ملک میں مسلمان خود محفوظ محسوس کر سکتے ہیں’
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے حیرت کا اظہار کیا کہ مسلمان ملک میں کیسے غیر محفوظ محسوس کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب ان کی آبادی میں مبینہ طور پر 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔