Bharat Express

Arvind Kejriwal

سی ایم کیجریوال نے روڈ شو میں کہا کہ شاید یہ میری غلطی ہے کہ میں نے دہلی کے لوگوں کے لیے اچھے اسکول بنائے اور سرکاری اسپتال میں سہولیات کو بہتر کیا۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے حیرت کا اظہار کیا کہ مسلمان ملک میں کیسے غیر محفوظ محسوس کر سکتے ہیں، خاص طور پر جب ان کی آبادی میں مبینہ طور پر 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اروند کیجریوال کے تبصرے سے متعلق سوال پر امت شاہ نے کہا کہ ’میں اروند کیجریوال اینڈ کمپنی اور پورے انڈیا اتحاد ’کو بتانا چاہتا ہوں کہ مودی جی کے 75 سال کے ہونے پر خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جون کو مودی حکومت نہیں بن رہی ہے۔ ہریانہ، دہلی، کرناٹک، بہار، یوپی، جھارکھنڈ ہر جگہ ان کی سیٹ گھٹ رہی ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ (11 مئی) کو وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کوتانا شاہی سے بچانا ہے۔

سپریم کورٹ میں کیجریوال کی طرف سے بحث کرتے ہوئے ابھیشیک منو سنگھوی نے شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے الزامات کا اچھا جواب دیا۔ سنگھوی نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے صرف پانچ دن بعد کیجریوال کو گرفتار کیا گیا۔

کیجریوال کے باہر نکلنے سے عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت ملی ہے، کیونکہ وہ AAP کے سب سے بڑے اسٹار پرچارک ہیں۔ اروند کیجریوال ایسے وقت میں جیل سے باہر آئے ہیں جب دہلی، پنجاب اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی کی تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ دریں اثنا، وزیر اعلی اروند کیجریوال 11 مئی سے لوک سبھا انتخابات کی مہم کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد، ہفتہ (11 مئی) …

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا آمرانہ قوتوں کو یہ دکھانا ہوگا کہ ملک بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کے مطابق چلے گا۔

سپریم کورٹ سے کیجریوال کوعبوری ضمانت ملنے کے بعد اپوزیشن کے متحدہ محاذ’ انڈیا اتحاد ’ کے لیڈران کے درمیان بھی خوشی کا ماحول ہے۔