Delhi Budget 2023: دہلی اسمبلی میں 78,800 کروڑ کا بجٹ پیش، 26 نئے فلائی اوور، محلہ بس کی شروعات، وزیر خزانہ کیلاش گہلوت کا بڑا اعلان
Delhi Budget 2023 Updates: دہلی کے وزیر خزانہ کیلاش گہلوت اسمبلی میں آج دہلی کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی حکومت کے بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔
Delhi Budget: ’’تو پھر مودی جی اس جنم میں دہلی نہیں جیت پائیں گے‘‘– بجٹ کی کشمکش کے درمیان سی ایم کیجریوال کا بڑا حملہ
سی ایم کیجریوال نے کہا، "انہیں ایک مسئلہ ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں بار بار کیوں جیت رہی ہے۔ انہیں پریشانی ہے کہ دہلی میں بی جے پی بار بار کیوں ہار رہی ہے۔ میں پی ایم مودی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ دہلی جیتنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک منتر دیتا ہوں – دہلی جیتنے کے لیے آپ کو دہلی کے لوگوں کا دل جیتنا ہوگا۔
Delhi Budget Session: دہلی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا- ’آئین کے اوپر حملہ… ایل جی کو بجٹ روکنے کا کوئی حق نہیں‘
Delhi Budget Session 2023: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ منگل کو دہلی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے بجٹ روک دیا، اس پر ہم بحث کر رہے ہیں۔
Delhi Budget Put On Hold: دہلی اسمبلی میں بجٹ تنازعہ کے بعد بی جے پی ممبران اسمبلی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا
اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں
Delhi Budget 2023: آپ کیوں ناراض ہیں، پلیز دہلی کا بجٹ نہیں روکیں، اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو لکھا خط
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔
Saurabh Bharadwaj-Atishi Portfolio: کیجریوال کابینہ میں شامل ہوئے سوربھ بھاردواج اور آتشی، جانئے کس کو ملا کون سا محکمہ؟
Delhi New Ministers: دہلی میں جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی آتشی اور سوربھ بھاردواج نے ایل جی ہاؤس میں وزیر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے ساتھ ہی دونوں کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔
Manish Sisodia: کیا کجریوال رچ رہے سسودیا کے خلاف سازش؟ تہاڑمعاملے پرمنوج تیواری کا طنز
منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد سے ہی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے۔منوج تیواری اس سےپہلے بھی آپ پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔
Arvind Kejriwal: سی ایم اروند کیجریوال ہولی نہیں منا رہے، باپو کو خراج عقیدت پیش کرنے راج گھاٹ پہنچے، گھر پر مراقبہ کیا
سی ایم کیجریوال نے کہا تھا- “وزیر اعظم اسکول اسپتال بنانے والوں کو جیل بھیج رہے ہیں، مودی جی کھربوں کی لوٹ مار کرنے والوں کو گلے لگا رہے ہیں۔ ملک کے حالات پر پریشان ہیں۔"
Delhi Government Ministers: منیش سسودیا اور ستیندر جین کا استعفیٰ منظور، صدر جمہوریہ نے آتشی اور سوربھ بھاردواج کو مقرر کیا دہلی کا وزیر
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے گزشتہ ماہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ جبکہ ستیندر جین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گزشتہ سال منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔
Arvind Kejriwal: پورے دن ہولی پر کروگا پوجا، کجریوال نے پی ایم پر کسا طنز
وزیر اعلی اروند کجریوال نے اعلان کان کہ وہ کل ہولی کی تقریبات کے دوران ملک کے لےے دعا کریں گے۔ کجریوال نے آپ کے دو اعلیٰ وزرا منش سسودیا اور ستندسر جن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز