Arvind Kejriwal: ‘آپ کا کیجریوال جیل میں بند…’، دہلی کے وزیر اعلیٰ نے خودسپردگی سے پہلے بتایا اپنا شیڈول
اس کے علاوہ انہوں نے اپنی پوسٹ میں دہلی کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا خیال رکھیں۔ مجھے تہاڑ جیل میں آپ سب کی فکر رہے گی۔ اگر آپ خوش ہیں تو آپ کے کیجریوال بھی جیل میں خوش ہوں گے۔
Arvind Kejriwal Bail Plea Hearing: ‘اروند کیجریوال کا وزن سات کلو کم نہیں ہوا بلکہ…’، ای ڈی نے کیا بڑا دعویٰ، جانئے عدالت میں کیا ہوا؟
کیجریوال کے وکیل ہری ہرن نے کہا کہ کیا ای ڈی یہ تجویز کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ جو شخص بیمار ہے یا جس کی طبی حالت خراب ہے اس کا کوئی علاج نہیں ہوگا؟
اروند کیجریوال کو لگا بڑا جھٹکا، راؤز ایوینیو کورٹ سے نہیں ملی راحت، کل کرنا ہوگا سرینڈر
دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کی ضمانت عرضی پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت مکمل ہوگئی ہے۔ عدالت نے عبوری ضمانت پر فیصلہ 5 جون کے لئے محفوظ رکھ لیا ہے۔
Swati Maliwal Case: ‘کیجریوال نہ تو مجھ سے ملنے آئے اور نہ ہی مجھےکال کیا،مارپیٹ سے متعلق معاملہ سواتی مالیوال کا بیان ‘
عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا ایم پی سواتی مالیوال نے کہا کہ جب ویبھو کمار نے مجھے اروند کیجریوال کے ڈرائنگ روم میں بری طرح مارا تو وہ مجھے بچانے نہیں آئے۔ یہ بھی کہا کہ کیجریوال نے نہ مجھے کال کیا اور نہ ہی مجھ سے ملنے آئے۔ انہوں نے میرے ساتھ کہیں …
Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال نے کہا، میں 2 جون کو سرینڈر کروں گا ، بھگوان نے چاہا تو آپ کا بیٹا بہت جلد واپس آجائے گا
اروند کیجریوال نے کہا، "انسولین کے انجیکشن دن میں چار بار دیے جاتے ہیں۔" جیل میں انہوں نے کئی دنوں تک میرے انجیکشن بند کر دیے، میری شوگر 300-325 تک پہنچ گئی
Delhi Water Crisis: دہلی کے پانی کے بحران کو لے کر کیجریوال حکومت سپریم کورٹ پہنچی، تین ریاستوں سے کیااضافی پانی کا مطالبہ
بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں۔
Rouse Avenue Court: کورٹ نے کیجریوال کی ضمانت پر سماعت کی تاریخ میں ترمیم کی، اب اس دن ہوگی سماعت
عدالت خرابی صحت کی بنیاد پر اروند کیجریوال کی طرف سے دائر 7 دن کی عبوری ضمانت کی درخواست پر صرف یکم جون کو سماعت کرے گی۔
Punjab Lok Sabha Election: انتخابی نتائج سے قبل وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان، کہا، ‘آپ لوگوں کے لیے ایک خوشخبری ہے…’
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے مزید کہا، ’’آپ لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ میں پورے ملک کا سفر کر رہا ہوں۔ ممبئی، بھیونڈی، کروکشیتر، جمشید پور، لکھنؤ گئے۔ ملک بھر کے لوگوں نے پی ایم مودی کو ہٹانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
Arvind Kejriwal News: عام آدمی پارٹی کا بڑا الزام،اروند کیجریوال کو مارنے کی سازش کر رہی ہے بی جے پی
آتشی کا یہ ردعمل ایسے وقت میں آیا ہے جب سی ایم کیجریوال نے باقاعدہ ضمانت کے لیے نچلی عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعلی کیجریوال نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
کیجریوال کی ضمانت عرضی پر عدالت نے ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے مانگا جواب، یکم جون کو ہوگی معاملے کی سماعت
دہلی کے وزیراعلیی اروند کیجریوال نے مستقل ضمانت عرضی کے ساتھ ساتھ عبوری ضمانت عرضی بھی داخل کی ہے۔ کیجریوال نے صحت کی بنیاد پرعبوری ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔