Nayab Singh Saini Drunk water of Yamuna: ہریانہ کے سی ایم نائب سنگھ سینی نے دہلی پہنچ کر پیا یمنا کا پانی، کیجریوال نے ’زہر‘ملانے کا لگایا تھا الزام
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے بدھ کے روز دہلی کے پللا گاؤں کے قریب یمنا ندی پر جا کر اس کا پانی پیا۔ انہوں نے یہ قدم ایسے وقت اٹھایا جب یمنا کے زہریلے پانی پر بی جے پی، ہریانہ حکومت اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے ہیں۔
Mahakumbh stampede: مہا کمبھ بھگدڑ پر اپوزیشن لیڈران کا سخت ردعمل، اکھلیش یادو نے یوگی سرکار کو گھیرا، مایاوتی نے کہہ دی بڑی بات
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پریاگراج میں بھگدڑ پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، ’’پریاگ راج میں سنگم کے مقام پر مہا کمبھ کے دوران جو بھگدڑ مچی وہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ ایسے وقت میں پارٹی کی خواہش ہے کہ قدرت متاثرین کو یہ دکھ برداشت کرنے کی طاقت دے۔
Delhi Elections 2025: ’’طاہر حسین ملک دشمن نہیں، آپ کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے…‘‘، مصطفی آباد میں اسد الدین اویسی کا زبردست خطاب
اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ 5 فروری کو آپ کو یہ طے کرنا ہے کہ ہمیں نفرت کرنے والوں کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ لیکن ووٹ کسے دینا ہے، یہ سوال بنا رہتا ہے۔ اگر وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں، تو کیا ہمیں ان کے ساتھ مل اپنے حق کے لیے لڑنا چاہیے؟ یہی وقت ہے، 5 فروری کو آپ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اگر فرعون کو ہرانا چاہتے ہیں تو موسیٰ (پیغمبر) کا ساتھ دینا ہوگا۔
Election Commission on Arvind Kejriwal: ’پانی میں زہر‘والے بیان پر الیکشن کمیشن کی کارروائی، اروند کیجریوال سے مانگے ثبوت
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ یمنا ندی میں مبینہ طور پر زہر ڈالنے اور اس کی وجہ سے ممکنہ نسل کشی کے الزامات پر ثبوت پیش کریں۔
Rahul Gandhi supported Ariba Khan: مودی سے ڈرتے ہیں وزیر کیجریوال، راہل گاندھی نے سابق سی ایم پر اوکھلا سے کیا بڑا حملہ
دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اقلیتوں کو ڈرانا چاہتے ہیں اور وہ نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
Rahul Gandhi attacks Arvind Kejriwal: شیش محل کا ذکر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اروند کیجریوال پر کیا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے دہلی کے پٹپر گنج میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی میں انہوں نے بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پر شدید حملہ کیا۔
Shatrughan Sinha will campaign for AAP: کیجریوال، سسودیا اور آتشی کے لیے شتروگھن سنہا مہم چلائیں گے ، AAP پوروانچل کے ووٹروں کو راغب کرنے کی کررہی ہے تیاری
دہلی کے سابق وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پیر کو اپنی پارٹی کا منشور جاری کیا۔ اس منشور میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے 15 وعدے کیے گئے ہیں۔
Burari Incident: براڑی حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت، 12 لوگوں کو بچایا گیا، ریسکیو آپریشن جاری
دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا، ’’براڑی میں عمارت گرنے کا یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے مقامی انتظامیہ سے بات کی ہے تاکہ فوری راحت اور بچاؤ کارروائیوں کو یقینی بنایا جا سکے، اور متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔‘‘
Delhi Building Collapsed: دہلی کے براڑی میں چار منزلہ عمارت منہدم، 8 سے 10 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ
بچاؤ کے کام کے لیے این ڈی آر ایف کی خصوصی مشینیں بھی طلب کی گئیں تاکہ ملبے تلے دبے لوگوں کو جلد از جلد باہر نکالا جا سکے۔ اس حادثہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Delhi Assembly Election 2025: سی ایم آتشی نے بی جے پی پر یمنا کے پانی کوآلودہ کرنے کا الزام لگایا، الیکشن کمیشن نے ہریانہ سے مانگی رپورٹ
سی ایم آتشی کے علاوہ سابق سی ایم اروند کیجریوال نے بھی ہریانہ حکومت پر یمنا کے پانی میں زہر ملانے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا، "یمنا کا پانی ہریانہ سے دہلی آتا ہے اور وہاں کی بی جے پی حکومت نے اس میں زہر ملایا،





