Bharat Express

Anurag Thakur

انوراگ ٹھاکر کی بات چیت کی تجویز پر پہلوان ساکشی ملک نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دی گئی تجویز پر ہم اپنے سینئرز اور حامیوں سے بات کریں گے

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ یہ بچے پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ انہیں زبردستی لے جایا گیا۔ ان پر الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ ہم نے آج پنچایت میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، لیکن جلد ہی کھاپ کے نمائندے صدر اور حکومت سے ملاقات کریں گے۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکرنے جمعرات کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد بتایا کہ ملک میں ابھی تک کل 1450 لاکھ ٹن ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ اب کوآپریٹوسیکٹرمیں سات سو لاکھ ٹن اضافی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پرکام شروع ہوگا۔

اتوار 7 مئی کو ہریانہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیرل کی کہانی صرف ایک فلم نہیں ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے مذہب میں لڑکیوں کو دہشت گردی کے راستے پر لانا چاہتے ہیں، کیرل کی کہانی میں ان کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔

گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشمیر پر متنازعہ تحریر اور وزیراعظم مودی کے خلاف غلط تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیو یارک ٹائمس کو جواب دیا ہے۔

دہلی کے جنترمنتر پر دھرنا دینے والے پہلوانوں نے برج بھوشن سنگھ کے ساتھ ساتھ کشتی فیڈریشن کے ایڈیشنل سکریٹری ونود تومر پر بھی کئی الزام لگائے ہیں۔ وزارت کھیل کو ان کی بھی شکایت سی گئی تھی۔

یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Wrestlers Protest against WFI: ہندوستانی پہلوانوں نے ہندوستانی کشتی فیڈریشن پر سنگین الزامات عائد کیا ہے۔ اس پر وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں سے آج ہی ملاقات کریں گے اور آگے کی کارروائی کریں گے۔

کانگریس امیدوار سجن پور سیٹ سے 399 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، جہاں سے انوراگ ٹھاکر کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ پریم کمار دھومل نے الیکشن لڑتے تھے۔ اس بار پریم کمار دھومل کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ پارٹی اور دھومل نے خودہی  کہا  تھا کہ انہوں نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے