Bharat Express DD Free Dish

Anurag Thakur

انوراگ ٹھاکر نے کہا: ملک میں ای سگریٹ بَین ہے، کیا اسے ایوان میں اجازت دی گئی ہے؟ ٹی ایم سی کے رکن کئی دنوں سے بیٹھ کر ای سگریٹ پی رہے ہیں، اس کی جانچ ہونی چاہیے۔ 

جموں میں کمیٹی کے ارکان اعلیٰ انتظامی حکام سے ابتدائی ملاقاتیں کریں گے تاکہ علاقے کی سیکیورٹی تیاریوں اور ترقیاتی چیلنجز کو سمجھ سکیں۔

ٹیم قطر کے بعد جنوبی افریقہ، ایتھوپیا اور مصر کا بھی دورہ کرے گی۔ اس پورے دورے کا مقصد ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو مضبوط بنانا اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی پوزیشن کو مضبوط بنانا ہے۔

اکشے کو یہ بھی امید ہے کہ برطانوی حکومت ’کیسری چیپٹر 2‘ دیکھے گی۔ اداکار نے کہا کہ میں بس امید کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ برطانوی حکومت اس فلم کو دیکھے اور انہیں احساس ہو کہ کیا غلط ہوا ہے اور وہ اسے قبول کریں۔‘‘

بی جے پی رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکرنے کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے پروقف املاک سے متعلق الزام لگایا، جس پراب انہوں نے پلٹ وار کیا ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ اگرمیرے پاس ایک انچ بھی وقف کی زمین ہے، توثابت کردیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگربی جے پی کے لوگ مجھے ڈرا کر جھکانا چاہتے ہیں، توانہیں یاد دلا دوں کہ میں ٹوٹ جاؤں گا، لیکن کبھی جھکوں گا نہیں۔

دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا نے حال ہی میں اس معاملے پر کہا کہ سی اے جی کی یہ رپورٹ اروند کیجریوال، منیش سسودیا اور عام آدمی پارٹی کی منمانہ طریقہ سے کئے گئے امور کو بے نقاب کرتی ہے۔

منی پور سے بی جے پی کی خاتون راجیہ سبھا ایم پی ایس۔ فانگنون کونیاک نے راہل گاندھی پر بدتمیزی کا الزام لگایا۔ انہوں نے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو ایک خط لکھ کر بتایا کہ وہ کانگریس پارٹی کی طرف سے بابا صاحب امبیڈکر کے خلاف کیے گئے مظالم کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لے رہی تھیں، تبھی یہ واقعہ پیش آیا۔

لوک سبھا میں راہل گاندھی کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی لیڈر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ آپ ہم پر انگوٹھا کاٹنے کا الزام لگاتے ہیں، کانگریس نے سکھوں کے گلے کاٹے ہیں۔

راہل گاندھی کے اس بیان پر بی جے پی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ادھر بی جے پی لیڈر انوراگ ٹھاکر نے راہل گاندھی پر حملہ بولا ہے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ ’’بیوقوف لفظ کا استعمال سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے کیا تھا۔ راہل گاندھی، پوری کانگریس کمیونٹی کو پڑھنا چاہیے کہ راجیو گاندھی نے کہا تھا کہ وہ ریزرویشن کے نام پر بیوقوفوں کو فروغ نہیں دیں گے۔