Amit Shah in Arunachal Pradesh: ‘اس سے سچ نہیں بدلے گا…’ امت شاہ کے دورہ اروناچل پر چین کا اعتراض، بھارت نے دیا دو ٹوک جواب
پیر کو اروناچل پردیش کے سرحدی گاؤں کبتھو میں 'وائبرنٹ ولیج' پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے چین کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ دور گزر گیا جب کوئی بھی ہندوستان کی سرحدی زمین پر قبضہ کر سکتا تھا۔
Amit Shah Speech in UP: امت شاہ کا راہل گاندھی پر زبانی حملہ، کہا- ”جمہوریت خطرے میں نہیں، آپ کا خاندان خطرے میں ہے“
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جتنی بار سونیا گاندھی، راہل گاندھی یا اور کوئی بھی ہو، جب بھی مودی جی کو گالی دی ہے تو عوام نے ان گالیوں کے کیچڑ میں کمل مزید مضبوط کرکے دکھایا ہے۔
Ex Andhra Chief Minister Kiran Kumar Reddy: بی جے پی میں شامل ہونے کے سوال پر کرن کمار ریڈی نے کہی یہ بڑی بات
کرن کمار ریڈی نے کہا کہ میں جی پی نڈا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میرا خاندان 1952 سے کانگریس سے جڑا رہا اور میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی کانگریس چھوڑ دوں گا
Muslim Leaders Delegation Meet to Amit Shah: مولانا محمود مدنی کی قیادت میں مسلم رہنماوں کی امت شاہ سے ملاقات، وفد کو برف پگھلنے کی امید
Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
West Bengal Violence: مغربی بنگال میں ہوئے تشدد پر مرکزی حکومت سخت، وزارت داخلہ نے 3 دنوں کے اندر ممتا حکومت سے مانگی رپورٹ
West Bengal News: مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکانت مجومدار نے مرکزی وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہندووں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Another Blast in Sasaram: بہار اب بھی سلگ رہا ہے! ساسارام میں پھر بم دھماکے
ساسارام میں بم دھماکے کے بعد ایس ایس بی کے جوانوں کو طلب کرلیا گیا ہے، جس علاقے میں بم دھماکہ ہوا وہاں ایس ایس بی کے جوان فلیگ مارچ کررہے ہیں
Amit Shah On Nitish Kumar: نتیش کمار کے لیے بی جے پی کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند، امت شاہ نے نوادہ میں گرانڈ الائنس پر کیا حملہ
نتیش کمار اور تیجسوی یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک شخص کو وزیر اعظم بننا ہے اور ایک کو وزیر اعلیٰ بننا ہے۔
Violence Is Not Stopping In Bihar: ساسارام، نالندہ کے بعد اب مظفر پور میں بھی تشدد، نالندہ میں فائرنگ، ساسارام میں 4 اپریل تک اسکول بند
وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے گورنر راجیندر وشواناتھ ارلیکر سے فون پر بات کی اور امن و امان کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں اضافی فورس بھیجنے کا حکم دیا۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
Madhya Pradesh: کمل ناتھ نہیں، جھوٹھ ناتھ ہیں، روز جھوٹے اعلانات کرتے ہیں-سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا بڑا حملہ
وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ چھندواڑہ ان آزادی پسندوں کی سرزمین ہے، جنہوں نے رولٹ ایکٹ کے خلاف مظاہروں، عدم تعاون کی تحریک، جھنڈا ستیہ گرہ، جنگل ستیہ گرہ، ہندوستان چھوڑو تحریکوں میں حصہ لے کر جدوجہد آزادی کو آگے بڑھایا۔





