Amit Shah pays tribute to Veer Savarkar: وزیر داخلہ امت شاہ نے ویر ساورکر کو ان کی جینتی پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ویر ساورکر کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی ناقابل فراموش خدمات کو یاد کیا۔
Nitin Gadkari Birthday: پی ایم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے نتن گڈکری کو ان کی 68ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی
نتن گڈکری نے 1980 کی دہائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ ونگ کے ذریعے سیاست میں قدم رکھا۔ 1989 میں، وہ پہلی بار مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے رکن بنے۔
Amit Shah in Nagpur: امت شاہ نے ناگپور میں فارنسک سائنس یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بھی رہے موجود
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ناگپور ضلع میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔
Amit Shah in Nagpur: ناگپور کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ پہنچنے امت شاہ، کہا-پی ایم مودی کی قیادت میں صحت کے شعبے میں ہوئی ہے نمایاں ترقی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 26 مئی کو مہاراشٹر کے ناگپور میں ’’نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ‘‘ میں ’’سوستی نواس‘‘ کے بھومی پوجن میں شرکت کی۔
Amit Shah in Maharashtra: وزیر داخلہ امت شاہ مہاراشٹر کے دورے پر، ناگپور اور ناندیڑ میں کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا کریں گےافتتاح
مہاراشٹر کے بعد امت شاہ یکم جون کو مغربی بنگال پہنچیں گے، جہاں وہ کولکتہ میں مرکزی حکومت کے ایک اہم پروگرام میں شرکت کریں گے۔
HM Amit Shah holds review meeting with CM Naidu: وزیر داخلہ امت شاہ نے کی آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نائیڈو کے ساتھ جائزہ میٹنگ، ریاست میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر کیا تبادلۂ خیال
چندرا بابو نائیڈو دہلی کے دو روزہ دورے پر ہیں اور آندھرا پردیش میں کئی جاری اور مجوزہ پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کے لیے مرکز کی حمایت حاصل کرنے کے مقصد سے مرکزی وزراء کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
Amit Shah honours brave soldiers: وگیان بھون میں بی ایس ایف کی 22ویں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، وزیر داخلہ امت شاہ نے بہادر سپاہیوں کو اعزاز سے نوازا
بارڈر سیکورٹی فورس نے جمعہ کو وگیان بھون، نئی دہلی میں اپنی 22ویں تقریب تقسیم انعامات شاندار انداز میں منائی۔
Hackathon on CCTV solutions: حکومت نے سی سی ٹی وی حل پر قومی ہیکاتھون کا اعلان کیا، وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں سائبر سے محفوظ ہندوستان بنانے پر ہے توجہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہنمائی میں مرکزی حکومت سائبر سے محفوظ ہندوستان بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
مودی حکومت سے پہلے پاکستان کوکبھی بھی مناسب جواب نہیں دیا گیا، بی ایس ایف کے پروگرام میں امت شاہ نے کہی یہ بڑی بات
وزیرداخلہ امت شاہ جمعہ کے روزدہلی میں بی ایس ایف کے درمیان پہنچے۔ اس دوران امت شاہ نے آپریشن سندورسے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا، پوری دنیا میں آپریشن سندورکی بات کی جارہی ہے۔ ہم نے دہشت گردانہ اڈوں کوتباہ کیا۔ ہم اب تک دفاعی جواب دیتے رہے ہیں۔ ہم نے پہلی باراری دہشت گردانہ حملے کا جواب پاکستان میں گھس کردیا ہے۔
Yamuna Cleaning: جمنا کو صاف کرنے کی منصوبہ بندی پر چرچا، امت شاہ کی صدارت میں میٹنگ آج
اس سے پہلے اپریل کے مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمنا کی صفائی پر ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ وزارت پانی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں جمنا کی صفائی پر منظم طریقے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔





