Home Minister Amit Shah on Naxalites: چھتیس گڑھ میں ایک کروڑ کے انعامی سمیت 27 نکسلی ہلاک، تین دہائیوں میں پہلی باراتنی بڑی مہم چلائی گئی: امت شاہ
ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے نارائن پور-بیجا پور- دنتے واڑہ ضلع کے سرحدی علاقے میں تصادم میں 27 نکسلیوں کو ہلاک کردیا۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اسے تاریخی حصولیابی قراردیا۔
Overseas Citizen of India: وزیر داخلہ امت شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل کیا لانچ، بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی نژاد لاکھوں افراد کو ہوگا فائدہ
یہ پورٹل ان ہندوستانی نژاد لاکھوں لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ہندوستان کے شہری تو نہیں ہیں لیکن ہندوستان کے ساتھ جذباتی اور خاندانی تعلقات رکھتے ہیں۔
Amit Shah Gujrat Visit: ’’تاریخ میں آپریشن سندور کا ذکر سنہرے حروف میں ہوگا‘‘، امت شاہ نے احمدآباد میں 1550 کروڑ سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرتے ہوئے عوام سے کیا خطاب
انھوں نے اس تقریب میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ احمد آباد شہر میں 1,550 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
Amit Shah at Tiranga Yatra in Gandhinagar: گجرات کے گاندھی نگر میں امت شاہ کی قیادت میں نکالی گئی ’’ترنگا یاترا‘‘، وزیر داخلہ نے ہندوستانی افواج کو کیا سلام
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے دو روزہ گجرات دورے کے دوسرے دن اتوار کو احمد آباد میں بی جے پی کی’’ترانگا یاترا‘‘ کی قیادت کی۔
Amit Shah wishes Vice President Dhankhar: وزیر داخلہ امت شاہ نے جگدیپ دھنکھر کو دی یوم پیدائش کی مبارکباد، کہا-آئین کے تئیں وفادار ہیں ہمارے نائب صدر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھر کو ان کی 74 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔
Amit Shah in Gandhinagar: ’’آپریشن سندور کے بعد ڈرا ہوا ہے پاکستان‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے گاندھی نگر میں عوام سے کیا خطاب
وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے فضائی دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی کی قیادت کی بھی تعریف کی۔
Amit Shah Gujrat Visit: آج سے شروع ہو رہا ہے وزیر داخلہ امت شاہ کا گجرات دورہ، 1500 کروڑ سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کو گجرات کا اپنا دو روزہ دورہ شروع کریں گے اور گاندھی نگر، احمد آباد اور مہسانہ میں وسیع پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
Amit Shah congratulates Neeraj Chopra: دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں قومی ریکارڈ بنانے پر امت شاہ نے نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی، انہوں نےکہا- آپ کی کامیابی پر ہے ہمیں فخر
نیرج چوپڑادو بار کے اولمپک میڈلسٹ ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کے سب سے کامیاب ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹس میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 2023 میں دوحہ ڈائمنڈ لیگ جیتا اور 2024 میں دوسرے نمبر پر رہے تھے۔
Amit Shah inaugurated a new multi-agency center: وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا نئی دہلی میں نئے ملٹی ایجنسی سینٹر کا افتتاح، کہا-ہندوستان کو اپنی افواج اور سیکورٹی ایجنسیوں پر ہے ناز
انھوں نے کہا کہ یہ نیا سینٹر دہشت گردی، انتہا پسندی، منظم جرائم اور سائبر حملوں جیسے سنگین خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی کوششوں کو تقویت دے گا۔
Amit Shah: امت شاہ احمد آباد میں رکھیں گے 379 کروڑ روپے کے فلائی اوور پروجیکٹ کی بنیاد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو احمد آباد کے مغربی علاقے میں دو بڑے فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ دونوں بڑے منصوبے احمد آباد میونسپل کارپوریشن (AMC) کے ₹379 کروڑ کے اقدام کا حصہ ہیں۔





