Amit Shah hails PM Modi: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’کسان سمّان ندھی‘‘ کے لیے’’کسان دوست‘‘ پی ایم مودی کی جم کر کی تعریف، وارانسی میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کو بھی سراہا
امت شاہ نے وزیر اعظم کے اس اقدام کو کسان دوست حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی یہ کوششیں کسانوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل جاری ہیں۔
Amit Shah pays tribute to Pingali Venkayya: وزیر داخلہ امت شاہ نے قومی پرچم ’’ترنگا‘‘ کے ڈیزائنر پنگلی وینکیا کو ان کی جینتی پر کیا یاد، پیش کیا خراجِ عقیدت
پنگلی وینکیا جی کا شمار اُن قومی ہیروز میں ہوتا ہے جنھوں نے آزادی سے قبل ہندوستانی عوام میں ایک متحدہ شناخت پیدا کرنے کے لیے قومی پرچم کا خاکہ تیار کیا۔
Chhattisgarh CM Meets Amit Shah: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات، ریاست کی ترقی اور نکسل مخالف مہم پر کیا تبادلۂ خیال
وزیر اعلیٰ نے بستر اور دیگر متاثرہ علاقوں میں سلامتی اور ترقی کو یقینی بنانے میں مسلسل تعاون اور رہنمائی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا۔
Amit Shah Pays Tribute to Lokmanya Tilak: لوک مانیہ بال گنگادھر تلک کی برسی پر وزیر داخلہ امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا-ان کی زندگی ہمیشہ کرتی رہے گی ہماری رہنمائی
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں لوک مانیہ تلک جی کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
Chidambaram does not agree with Amit Shah’s statement: امت شاہ کے بیان سے متفق نہیں چدمبرم، کہا- افضل گرو پھانسی معاملے کو توڑ مروڑ کر کیا جا رہا ہے پیش
چدمبرم نے شاہ کے بیان کو حقیقی طور پر غلط قرار دیا اور کہا کہ یہ بیان سیاسی الزامات اور جوابی الزامات کا حصہ ہے۔ انہوں نے حقائق کی بنیاد پر صورتحال کو واضح کرتے ہوئے حکومت سے ایسے بیانات سے گریز کرنے کی اپیل کی۔
Sahara Refund of Investors’ Money: سہارا ریفنڈ معاملے میں اب تک 27 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کو 5,139 کروڑ روپے کی واپسی، 31 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا ریفنڈ
سپریم کورٹ نے سہارا کے جمع کنندگان کو رقم کی واپسی کی مدت 31 دسمبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ یہ بات وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
Amit Shah addresses the House on Pahalgam attack: پاک مقبوضہ کشمیر ہندوستان کا ہے اور بی جے پی کی حکومت ہی اس کو واپس لائے گی:امت شاہ
وزیرداخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس دہشت گردی میں بھی ووٹ اور مذہب دیکھتی ہے۔ پہلگام حملے کی شام میں خود کشمیر گیا تھا،میں اس دن کو کبھی نہیں بھول سکتا ۔اس حملے کا جواب دینے کیلئے جو کچھ فوری اقدامات کئے جاسکتے تھے ،ہندوستان نے کیا۔
Operation Shivshakti: آپریشن شیو شکتی کے تحت پونچھ میں فوج نے دو دہشت گردوں کو کیا ڈھیر، تین ہتھیار برآمد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں بتایا کہ پہلگام واقعہ کو ان تینوں دہشت گردوں نے انجام دیا ہے۔ امت شاہ نے ایوان میں دہشت گردوں کی شناخت سے متعلق حقائق بتائے تھے۔ اس کے علاوہ ایف ایس ایل چنڈی گڑھ میں جائے وقوعہ سے برآمد شدہ کارتوسوں کی میچنگ کے بعد پہلگام حملے میں ان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
Shah & Akhilesh Yadav exchange barbs in Lok Sabha: لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ اور اکھلیش یادو میں لفظی جنگ، شوروغل میں ڈوبا ایوان
وزیرداخلہ نے دعویٰ کیا کہ فوج اور سی آر پی ایف نے دہشت گردوں کے آقا کو بھی مار گرایا۔ اس پر اکھلیش یادو نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آقا پاکستان میں ہیں۔ جس پر امت شاہ نے طنزیہ انداز میں جواب دیا، کون... آپ کی پاکستان سے بات ہوتی ہے کیا؟
“Pakistan is Congress’s mistake”: ’’کانگریس کی غلطی ہے پاکستان‘‘، امت شاہ نے لوک سبھا میں کانگریس پر کی سخت تنقید
انھوں نے کہا کہ پاکستان کانگریس کی غلطی ہے اور اگر کانگریس نے تقسیمِ ہند کو قبول نہ کیا ہوتا تو آج پاکستان وجود میں نہ آتا۔





