Amit Shah: امت شاہ نے بنگلورو میٹرو یلو لائن اور وندے بھارت ٹرینوں کے افتتاح پر عوام کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہی دن میں بنگلورو کے راگی گڈا میٹرو اسٹیشن سے نمّا میٹرو کی یلو لائن کا افتتاح کیا، جو آر وی روڈ سے بومہ سندرا تک تقریباً 19 کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ہے۔
Amit Shah Honors Kakori Train Action Heroes: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’کاکوری ٹرین ایکشن‘‘ کے ہیروز کو کیا یاد، کہا-ملک ان کا ہمیشہ مقروض رہے گا
انقلابیوں کا منصوبہ تھا کہ برطانوی حکومت کے ریلوے کے ذریعے منتقل کی جانے والی خزانے کی رقم کو ضبط کیا جائے، تاکہ اس رقم کو آزادی کی جدوجہد کے لیے استعمال کیا جا سکے۔
PM Modi Pays Tribute To Quit India Movement Heroes On August Kranti Diwas: ان کے حوصلے نے حب الوطنی کی چنگاری جلائی – وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ نے ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا
8 اگست 1942 کو مہاتما گاندھی کی قیادت میں شروع ہونے والی 'بھارت چھوڑو تحریک'، بھارت کی آزادی کی جدوجہد کا ایک اہم موڑ تھا۔ یہ انگریزوں سے فوراً بھارت چھوڑنے کی ایک ملک گیر اپیل تھی، جس کا نعرہ تھا: "کرو یا مرو"۔
Raksha Bandhan festival Amit Shah wishes the countrymen: رکشا بندھن کا تہوار پورے ملک میں جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، امت شاہ نے دی ہم وطنوں کو مبارکباد
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رکشا بندھن کے مقدس موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عوام کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے اس تہوار کو بھائی بہن کے رشتے کی ایک روحانی اور جذباتی گہرائی کے طور پر بیان کیا۔
PM Modi and Amit Shah congratulated the public: مرکزی کابینہ نے کئی اہم فیصلوں کو دی منظوری، پی ایم مودی اور امت شاہ نے عوام اور اسٹیک ہولڈرز کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے ان فیصلوں کو عوام کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان سے کسانوں، خواتین، اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں زور دیا کہ ان کی حکومت "سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس" کے عظیم مقصد کے ساتھ مسلسل کام کر رہی ہے۔
Amit Shah alleges opposition backs infiltrators for votes: ’’ایس آئی آر کی مخالفت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ گھس پیٹھیے ہیں ان کا ووٹ بینک‘‘، سیتامڑھی میں امت شاہ نے اپوزیشن پر لگایا بڑا الزام
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ یہ مشق پہلی بار نہیں ہو رہی ہے اور سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے اسے شروع کیا تھا۔
Amit Shah criticizes opposition in Sitamarhi: سیتامڑھی میں اپوزیشن پر برسے وزیر داخلہ امت شاہ، کہا-لالو اینڈ کمپنی ملک کی سلامتی پر اٹھا رہی ہے سوال
دریں اثنا امت شاہ نے جانکی ماتا مندر کی ازسرِ نو تعمیر کے سنگ بنیاد رکھنے پر ریاست کے عوام اور رام بھکتوں کو مبارکباد بھی دی۔
Amit Shah laid foundation of Janki Mata Temple: وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے سیتامرٹھی میں رکھا ’’جانکی ماتا مندر‘‘ کی از سرِ نو تعمیر کا سنگِ بنیاد، عوام سے کیا خطاب
انھوں نے کہا کہ مودی جی نے ایودھیا میں رام مندر بنوایا، پھر کاشی کاریڈور بنوایا اور اب یہاں ماں سیتا کا مندر بھی انھیں کی کوششوں سے از سرِ نو تعمیر ہو رہا ہے۔
PM Modi Greets Nation on Handloom Day: وزیر اعظم مودی نے نیشنل ہینڈلوم ڈے پر پیش کیں نیک خواہشات، کہا-آج ہماری روایات کو منانے کا دن ہے
نیشنل ہینڈلوم ڈے ہر سال 7 اگست کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ہینڈلوم انڈسٹری کی خدمات کا اعتراف، بنکروں کی حوصلہ افزائی، اور قومی سطح پر اس شعبے کے فروغ کو اجاگر کرنا ہے۔
Amit Shah Greets Nation on Handloom Day: نیشنل ہینڈلوم ڈے پر وزیر داخلہ امت شاہ نے ہم وطنوں کو دی مبارکباد، اس صنعت کی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات پر ڈالی روشنی
انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری جو کبھی زوال کا شکار تھی، آج نئی توانائی، مقصد اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔





