Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah

اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف سخت قدم اٹھانا شروع کر دیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز بنگلورو کے نواحی علاقے ناگرور ادیچنچناگیری یونیورسٹی اور بی جی ایس میڈیکل کالج اور اسپتال کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا۔

وزیر داخلہ ریاست کی نئی راجدھانی، نیا رائے پور میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے لیے وقف ایک کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کو ڈر ہے کہ اگر غریب بچے بھی یہ زبان سیکھ جائیں گے تو وہ ان کے سوال پوچھیں گے اور برابری حاصل کر لیں گے۔

سابق آئی اے ایس افسر آشوتوش اگنی ہوتری کی کتاب ’’میں بوند سویم، خود ساگر ہوں‘‘ کی تقریبِ اجرا کےموقع پر خطاب کر رہے تھے وزیر داخلہ امت شاہ۔

سی ایم دھامی نے کہا کہ ریاست کے مفاد میں دی گئی تمام تجاویز پر مثبت یقین دہانی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا تہہ دل سے شکریہ! وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہماری ڈبل انجن والی حکومت اتراکھنڈ کو ایک خود انحصار، محفوظ اور خوشحال ریاست کے طور پر قائم کرنے کے لیے پوری عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجکوٹ میں پہنچ کر وجے بھائی روپانی کے آخری دیدار کیے اور انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کو قبرص کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکاریوس سوم‘‘ سے نوازا گیا ہے۔

ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ڈیزاسٹر ریسپانس فورسز کے ریلیف کمشنروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے آسمانی بجلی اور گرج چمک سے نمٹنے کے لیے ریاستی سطح کے ایکشن پلان پر زور دیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو ایک اہم میٹنگ کرتے ہوئے ہونے والی مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور اہم معلومات شیئر کیں۔