Operation Sindoor and political reactions : آپریشن سندور پر وزیرداخلہ امت شاہ کا بڑا بیان، جے پی نڈا نے بھی دہشت گردی کو ناسور دیا قرار،افواج کو دی مبارکباد
اسدا لدین اویسی نے بھی اس حملے پر فوج کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ لکھا کہ میں ہماری دفاعی افواج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کیے گئے ہدفی حملوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
Union HM Amit Shah Extends Greetings To Kerala: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے تھریسور پورم کے موقع پر اہل کیرالہ کو مبارکباد
"تھریسور پورم کے موقع پر کیرالہ کے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد۔ یہ تہوار، جسے عظیم سکتهن تھمپورن نے شروع کیا، ہماری ثقافت کے رنگوں اور رسوم کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، اور ہماری قدیم وحدت کی روح ہمارے ورثے کی عظمت کی علامت ہے۔"
پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری! این ایس اے اجیت ڈوبھال سے وزیراعظم مودی کی اہم میٹنگ
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کوہندوستان معقول جواب دینے کی تیاری میں ہے۔ کل پورے ملک میں ماک ڈرل کرائی جا رہی ہے توآج دہلی میں زبردست میٹنگوں کا دور جاری ہے۔ وزیراعظم کی رہائش گاہ اور وزارت داخلہ کی کئی میٹنگیں ہوچکی ہیں۔
CM Fadnavis meets HM Amit Shah: مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات
مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل اور مہایوتی اتحاد میں دراڑ کی خبروں کے درمیاں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
Home Ministry has ordered mock drill: وزارت داخلہ نے دیا موک ڈرل کا حکم، ہوگا بلیک آؤٹ اور بجیں گے سائرن، مشق کے دوران شہریوں کی تربیت کیلئے کیے جائیں گے مختلف اقدام
وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ 7 مئی کو شہری دفاع کے لیے ایک مشق کریں۔ موک ڈرل کے دوران فضائی حملے کی وارننگ دینے کے لیے سائرن بجائے جائیں گے۔ حملے کی صورت میں خود کو بچانے کے لیے شہریوں، طلبہ وغیرہ کو شہری دفاع سے متعلق تربیت دی جائے گی۔
Amit Shah chaired a high-level review meeting: وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق اعلی سطحی اجلاس، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سمیت اہم افسران رہے موجود
آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ دہلی میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے تعلق سے ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی۔
PM Modi and HM Amit Shah greet Manohar Lal Khattar: اپنی 71ویں سالگرہ منا رہے ہیں منوہر لال کھٹر، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر کی 71 ویں سالگرہ پر ان کی لمبی عمر کی تمنا کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے ان کی لگن کی تعریف کی۔
Amit Shah pays tribute to Jagadguru Adi Shankaracharya: وزیر داخلہ امت شاہ نے جگد گرو آدی شنکراچاریہ کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر داخلہ نے لکھا ’’محترم جگد گرو آدی شنکراچاریہ کے یوم پیدائش کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد، جنھوں نے ہندوستانی سناتن روایت کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔‘‘
Amit Shah pays tribute to Sri Ramanujacharya Ji: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سری رامانوجاچاریہ جی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا
سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے قابل احترام فلسفی اور سنت سری رامانوجاچاریہ جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
HM Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات اور مہاراشٹر کے یوم تاسیس پر دہلی میں منعقدہ تقریب سے کیا خطاب، کہا-ہم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
آج دہلی کے اسِتا پارک میں گجرات اور مہاراشٹر کا یوم تاسیس سادگی اور وقار کے ساتھ منایا گیا۔ پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے یہ تقریب زیادہ دھوم دھام سے منعقد نہیں کی گئی۔





