Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah

انھوں نے ٹیم کی صلاحیت اور جذبے کی تعریف کی اور خاص طور پر مہم کے دوران ماحولیاتی ذمہ داری کو برقرار رکھنے کی ان کی کوششوں کو سراہا۔

امت شاہ نے کاشتکاری اور سیاحت میں ریاست کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اسے بہترین کارکردگی کا معیار قرار دیا۔

ہندی میں لکھی گئی ایک پوسٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے شہید سکھ دیو کو ’’ماں بھارتی کا بہادر بیٹا‘‘ قرار دیا۔

امور داخلہ اور تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ جس کریگٹالو پہاڑ پر کبھی سرخ دہشت کا راج تھا، وہاں آج شان  سے ترنگا لہرا رہا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کے روز راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

صدر دروپدی مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بدھ پورنیما کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں اور پوری دنیا کے بھگوان بدھ کے پیروکاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔

یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب پاک فوج نے ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کے ذریعے مغربی سرحد پر کئی مقامات پر حملے کیے تھے۔ ان حملوں میں فوجی اڈوں اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پاکستان اور نیپال سے ملحقہ سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نو ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس میں جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار، سکم، مغربی بنگال کے وزرائے اعلیٰ اور لداخ اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرز شامل تھے۔

وزیر داخلہ  امت نے 'آپریشن سندور' کو پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر ہندوستان کا ردعمل قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت ہندوستان اور اس کے عوام پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے