Bharat Express

America

سعودی شاہی خاندان کے قریبی ذرائع نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی مشکوک ہستی کو روکنے کے لیے ایک خودکار نظام استعمال کرتا ہے۔

روس نے ایران اور اسرائیل دونوں سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی تھی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات کی۔

شام کی راجدھانی دمشق میں حملے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے آچکے ہیں۔ ایران کو دو ٹوٹ کہہ چکا ہے کہ وہ اس کے لئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے گا۔ ایران کے ممکنہ حملے کو دیکھتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی ایجنسیاں الرٹ پر ہیں۔

قرضوں کے معاملے میں چین بھی پیچھے نہیں۔ آج اس پر 14 ٹریلین ڈالر یا 14 بلین ڈالر کا قرض ہے۔

پولیٹیکو میگزین نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ اگرچہ ان خیالات میں زمین پر امریکی فوجیوں کی تعیناتی شامل نہیں لیکن وہ پینٹاگون کو کثیرالقومی فوج یا فلسطینی امن دستے کے لیے فنڈزفراہم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفت میں ہیں۔ اس معاملے پر بیرون ممالک کے بھی ردعمل آنے لگے ہیں۔

میری لینڈ اسٹیٹ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ کرنل رولینڈ ایل بٹلر جونیئر نے منگل کی شام کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش روک دی گئی ہے اور غوطہ خور بدھ کی صبح 6 بجے جائے وقوعہ پر واپس جائیں گے۔

امریکہ سے پہلے جرمنی کی طرف سے بھی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر بیان سامنے آچکا ہے۔ حالانکہ ہندوستان کی طرف سے اس کا منہ توڑ جواب دیا گیا تھا۔

امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز سری لنکا میں مقامی پارٹنر 'ابانز' کے ساتھ مل کر کاروبار کر رہی تھی اور دونوں شراکت داروں کے درمیان ابانز کے مطابق 1998 میں شراکت داری کا معاہدہ ہوا تھا۔

ماسکو کے شاپنگ مال میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ وردی پہنے پانچ حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ اس حملے میں 40 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زیادہ افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔