Samajwadi Party in Maharashtra: سماجوادی پارٹی نے مہاراشٹرمیں کیا طاقت کا مظاہرہ، اسمبلی الیکشن کے لئے ایم وی اے پر بنایا سیٹوں کا دباؤ
مہاراشٹر میں اسٹیج پراترپردیش کے اراکین پارلیمنٹ کو جمع کرکے سماجوادی پارٹی نے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بتا دیا ہے کہ وہ بھی مہا وکاس اگھاڑی میں سیٹوں کی دعویدارہے۔
UP Politics: کیا شیو پال یادو کو ملے گی بڑی ذمہ داری؟ اکھلیش یادو کے سامنے بڑا چیلنج ؟
اس معاملے پر سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگرچہ فیصلہ قیادت پر منحصر ہے، لیکن پارٹی کے اندر اختلافات ہیں، کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شیو پال سنگھ یادو...
Haryana Assembly Election 2024: کیا ہریانہ انتخابات میں ہوگا کانگریس-ایس پی کا اتحاد؟ دیپیندر ہڈا نے اکھلیش یادو کو لے کر کہی یہ بڑی بات!
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دیپیندر ہڈا نے کہا، "بی جے پی نے گزشتہ 10 سالوں میں ہریانہ کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ کانگریس پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ ہریانہ میں حکومت بنائے گی۔ لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے۔
Assembly Election in Maharashtra: اکھلیش یادو کی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ پہنچے ممبئی، مہا وکاس اگھاڑی میں کتنی سیٹیں مانگ رہی ہے سماجوادی پارٹی؟
مہاراشٹر میں اسمبلی الیکشن سے متعلق ہلچل تیز ہے۔ الیکشن کی تیاریوں سے متعلق سماجوادی پارٹی نے ایک میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا فرمان، پورے یوپی میں نافذ ہوگا مظفرنگرفارمولہ، کانوڑ یاترا روٹ کے دکانوں پرلکھنے ہوں گے مالکان کے نام
اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اس فیصلے سے پہلے یوپی کے مظفرنگر، پھرشاملی اور سہارنپور پولیس نے یہ فیصلہ لیا تھا، جس کی سیاسی پارٹیوں کی طرف سے سخت مخالفت کی جارہی تھی۔ اب یوگی آدتیہ ناتھ نے پورے یوپی میں یہ حکم نافذ کردیا ہے۔
Kanwar Yatra 2024:کانوڑ یاترا 2024 سے متعلق یوپی پولیس کا کیا ہے حکم نامہ اورکیوں ہو رہی ہے سیاسی مخالفت؟
یوپی کی مظفرنگرپولیس نےکانوڑیاترا 2024 سے متعلق ایک متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس سے سیاسی ہنگامہ آرائی ہورہی ہے۔ پولیس نے کانوڑ یاترا کے راستوں میں آنے والے سبھی ریسٹورنٹ، دکانوں، ہوٹلوں اورٹھیلے والوں سے اپنی دکان کے آگے نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے آفر سے بی جے پی میں کھلبلی! کہا-’100 لاؤ، حکومت بناؤ‘
اترپردیش بی جے پی میں مچی کھلبلی کے درمیان ایک بارپھرسے سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے اپنے مانسون آفرکے ذریعہ بی جے پی حکومت کے لئے چیلنج کردیا ہے۔
MLA Dr. Rajeshwar Singh: جن کےگھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسرے کے گھر پتھر نہیں پھینکتے،اکھلیش یادو کو ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا جواب
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایک طویل ایکس پوسٹ کے ذریعے اتر پردیش کے سابق سی ایم اکھلیش یادو کے ایک ٹویٹ کا جواب دیاہے۔ اکھلیش کا نام لیتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا – “یاد رکھو، اقتدار کے رتھ پر سوار ہو کر آپ اپنے خاندان کو متحد بھی نہیں رکھ سکے۔
India Alliance in Ambani’s Wedding: گاندھی خاندان کو چھوڑ کر اننت رادھیکا کی شادی میں پہنچا پورا انڈیا اتحاد، جانئے پروگرام میں کس کس نے کی شرکت؟
راہل گاندھی 14 جولائی کو این سی پی لیڈر شرد پوار کی دعوت پر ممبئی میں تھے، لیکن وہ امبانی خاندان میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نہیں گئے۔ اگر راہل چاہتے تو 12 جولائی کو ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے تھے۔
Lucknow News: جے پی نڈا نے بی جے پی کو بتایا’ملک کا مستقبل’، اکھلیش یادو نے یاد دلائی آزادی کی تاریخ
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کسی کا نام لیے بغیر ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "جن لوگوں کی آزادی سے پہلے سے اپنے پیاروں کو دھوکہ دینے کی تاریخ ہے، وہ اپنے رشتوں کے مستقبل کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کرتے۔