Maharashtra Politics: ‘میں غلطی قبول کرتا ہوں، خاندان توڑنا…’، جانئے اجیت پوار نے کیوں دیا ایسا بیان؟ مہاراشٹر کی سیاست میں نئی ہلچل
اجیت پوار کا درد ایک بار پھر سامنے آیا ہے، وہ پرانا زخم جس نے خاندان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تھا۔ گڑھ چرولی میں میٹنگ میں اجیت پوار نے خاندان کو سیاست سے بالاتر قرار دیا اور اپنے وزیر کی بیٹی کو سمجھایا کہ خاندان کو توڑنے کی غلطی سماج کو پسند نہیں ہے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: مہاراشٹر میں سیٹوں کی تقسیم پرپھرسے ہوگی این ڈی اے کی میٹنگ، نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے کہی یہ بڑی بات
مہاراشٹرمیں اسی سال اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔ اس سے پہلے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق میٹنگوں کا دورجاری ہے۔ وہیں اجیت پوارنے کہا ہے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق وہ دوبارہ میٹنگ کریں گے، جس میں یہ طے کیا جائے گا کہ کون کس سیٹ سے الیکشن لڑے گا۔
Ajit Pawar says my mistake that wife contest against my sister: بہن کے خلاف اپنی بیوی کو الیکشن میں اتارنا ایک غلط فیصلہ تھا، میں اپنی بہن سے بہت پیار کرتا ہوں:اجیت پوار
اجیت پوار نے کہا کہ وہ اپنی بیوی اور بہن کو بارامتی میں آمنے سامنے الیکشن نہیں لڑانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پارلیمانی بورڈ نے کیاتھا۔ ایک بار تیر چل جائے تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا۔ لیکن میرا دل آج مجھے کہتا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔
Ajit Pawar News: ‘سبھی استعفی دیں،میں دیکھوں گا کہ آگے کیا ہوتا ہے ،کارکنان کے ساتھ میٹنگ میں اجیت پوار کا بیان
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی نے میٹنگ کے دوران کہا، "سب کو مجھ سے استعفیٰ لینا چاہیے۔" گزشتہ دنوں جو کچھ ہوا اس سے مجھے کوئی شکایت نہیں، کارکن پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
Ajit Pawar Disqualification Case: اجیت پوار کی رکنیت رہے گی یا چلی جائے گی، سپریم کورٹ میں فیصلہ آج
شیوسینا ٹھاکرے دھڑے اور شرد پوار کی پارٹی این سی پی کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے چیف جسٹس کے سامنے مہاراشٹر کی سیاست کے نقطہ نظر سے اہم معاملات کا معاملہ اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس معاملے پر سماعت ضروری ہے، جس کے بعد عدالت نے 29 جولائی کی تاریخ مقرر کی تھی۔
Ajit Pawar vs Sharad Pawar: اجیت پوار کی گھر واپسی پر شرد پوار نے دیا اشارہ، کیا پھر ایک ہوں گے چچا-بھتیجے؟
شرد پوار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا اجیت پوار کے لئے آپ کی پارٹی میں کوئی جگہ ہے اور انہیں لیا جاسکتا ہے تو انہوں نے اس بات سے انکار نہیں کیا بلکہ شرد پوارنے ایسا جواب دیا ہے، جس سے لگتا ہے کہ دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
Maharashtra govt announces ‘Ladla Bhai Yojana’ for boys: مہاراشٹر حکومت کا بڑا اعلان،لاڈلا بھائی یوجنا کے تحت نوجوانوں کو ہر مہینے ملیں گے 10 ہزار روپئے
ایکناتھ شندے نے کہا تھا کہ نوجوان 1 سال تک فیکٹری میں اپرنٹس شپ کریں گے۔ جس کے بعد اسے کام کا تجربہ ملے گا اور اسی تجربے کی بنیاد پر اسے نوکری ملے گی۔ ہم ریاست کے ساتھ ملک کی صنعت کو ہنر مند نوجوان فراہم کرنے جا رہے ہیں۔
Maharashtra Politics: اجت پوار کو اسمبلی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا… 4 بڑے لیڈروں نے پارٹی کو کہا الوداع
مہاراشٹر کے وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجبل اجیت پوار کو چھوڑ سکتے ہیں۔ پچھلے مہینے مہا وکاس اگھاڑی کی پارٹنر شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایک سینئر لیڈر نے بھجبل سے ملاقات کی تھی۔
Maharashtra MLC Election Result 2024: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کا ٹریلر ہےایم ایل سی انتخابات کے نتائج؟ سی ایم ایکناتھ شندے کا بڑا دعویٰ
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا کہ انہوں نے، فڑنویس اور شندے نے بہتر تال میل اور ذمہ داریوں کے اشتراک کو یقینی بنانے کے لیے کئی میٹنگیں کیں، جس کی وجہ سے مہاوتی امیدواروں کی جیت ہوئی۔
Lok Sabha Election Result 2024: لوک سبھا الیکشن کے بعد مہاراشٹر این ڈی اے میں خلفشار جاری، بی جے پی لیڈر نے اجیت پوار کے خلاف کھولا محاذ
مہاراشٹراین ڈی اے میں خلفشارجاری ہے۔ بی جے پی کی شرور تحصیل کے نائب صدرسدرشن چودھری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ پارٹی کی ایک میٹنگ میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اور ان کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو الائنس سے باہر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔