Sharad Pawar: کیا مشکل میں ہے ایکناتھ شندے کی کرسی؟ شرد پوار نے کہا – اب روٹی پلٹنے کا وقت آگیا ہے
امراوتی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شرد پوار سے مہا وکاس اگھاڑی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "ہم مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ ہیں اور آگے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
Maharashtra Politics: کیا این سی پی کو تقسیم کرنے کے بعد اجیت پوار بی جے پی سے ہاتھ ملائیں گے؟ شرد پوار کے بیان سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل
پوار نے کہا، ''میں این سی پی اور اپنے تمام ساتھیوں کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس صرف ایک خیال ہے کہ پارٹی کو کیسے مضبوط بنایا جائے اور کسی کے ذہن میں کوئی دوسرا خیال نہیں ہے۔
Maharashtra Politics: اجیت پورا نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو کیا مسترد، کہا- این سی پی میں ہوں، این سی پی میں ہی رہوں گا
مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز، این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بی جے پی کے ساتھ جانے کا خاکہ تیار کیا
مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔
NCP on Verge of Break after Shiv Sena: شیو سینا کے بعد اب ٹوٹ کی دہلیز پر این سی پی! اجیت پوار کے پھر بی جے پی سے ہاتھ ملانے کی قیاس آرائیاں
این سی پی سربراہ شرد پوار بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے حق میں نہیں ہیں اور خبر ہے کہ انہوں نے اپنے بھتیجے سے کہہ دیا ہے کہ وہ اپنا فیصلہ لینے کے لئے آزاد ہیں۔ ایسے میں اجیت پوار کے قریبی لوگوں نے پارٹی کے 54 اراکین اسمبلی میں سے بیشتر کو اپنے حق میں کرنے کے لئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔
Maharashtra tragedy: مہاراشٹرکے نوی ممبئی میں 11 لوگوں کی موت، اجیت پوار اور آدتیہ ٹھاکرے نے کہی یہ بڑی بات
ادھو ٹھاکرے نے ٹویٹ کیا کہ پتہ چلا ہے کہ نوی ممبئی میں مہاراشٹر بھوشن سمن تقریب میں کچھ لوگوں کی دردناک موت ہوئی ہے۔ یہ خبر انتہائی افسوسناک، دردناک ہے۔ میں ان کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔