Bharat Express DD Free Dish

AIMIM

اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر کے ناندیڑ میں کہا کہ کیا پاکستان سے آئی سیما حیدر کا معاملہ لو جہاد نہیں ہے؟ سیما نے کس قانون کے تحت شادی کی؟ ایسے میں بی جے پی پھر سے یو سی سی کی بات کر رہی ہے

اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کے کئی علاقوں میں کانوڑ یاترا کی وجہ سے گوشت کی دکانوں کے بند ہونے پرانتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے بدھ (12 جولائی) کو ٹویٹ کیا کہ اگر آپ سڑک پر نماز پڑھتے ہیں تو آپ پر ایف آئی آر درج ہوتی ہے، لیکن کانوڑ یاترا کے لیے گوشت کی دکانیں بند کر دی گئی ہیں

Asaduddin Owaisi Speech: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے تلنگانہ میں اسی سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی تلنگانہ میں اپنا پورا زور لگا رہی ہے۔

  ریاست تلنگانہ 12 جون 2014 کو ریا ست آندھرا پردیش سے الگ ہو کر ملک کے انتیسویں( جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی سے قبل )  ریاست کے طور پر وجودمیں آیا۔ تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد کی اگر بات کی جائے سلطان محمد قُلی قطب شاہ نے اس شہر کو آباد …

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے اورنگ زیب کی اولاد سے متعلق بیان پراے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی مشتعل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جوابی حملہ کرتے ہوئے گوڈسے کی اولاد پر طنزکیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزکی بی جے حکومت پرایک بار پھر سے حملہ بولا ہے۔

زیادہ تر جماعتوں کا موقف تھا کہ انہیں متحد ہو کر تقریب کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ تاہم اس معاملے پر حتمی فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد یوپی پولیس کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا تھا۔

Bihar Violence: نالندہ اور ساسا رام میں رام نومی پر ہوئے تشدد کے بعد اب تک 140 افراد کی گرفتاری ہوچکی ہے۔ پولیس کی کارروائی سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ نے سنگین الزام لگائے ہیں۔

بہارمیں مسلم رائے دہندگان کی تعداد 17 فیصد ہے۔ سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، ارریہ، پورنیہ اور کٹیہار میں مسلمانوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ افطار پارٹی کو 2024 لوک سبھا الیکشن سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔