Bharat Express DD Free Dish

AIMIM

اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے سپریم کورٹ میں داخل ایک مفاد عامہ کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کے نام میں ’مسلمین‘ لفظ سے متعلق جواب دیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر کے ذریعہ رام چرت مانس پر دیئے گئے بیان سے متعلق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان محمد فرحان نے الزام لگایا کہ اکھلیش یادو نے سوامی پرساد موریہ سے جان بوجھ کر یہ بیان دلوایا ہے۔

 AIMIM Chief Asaduddin Owaisi News: ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں شراب کے زیادہ استعمال سے ہونے والی اموات کے سبب ملک کی جی ڈی پی میں 1.45 فیصد کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

Asaduddin Owaisi: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے راہل گاندھی کے "ٹھنڈ سے ڈر نہیں لگتا" اور 'خود کو مار ڈالا ہے' والے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا، 'یہ کانگریس لیڈر 50 سال کے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں سردی سے ڈر نہیں لگتا'۔

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ آرایس ایس کا نظریہ ہندوستان کے مستقبل کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حقیقی 'ملک دشمن' کو جتنی جلدی پہچان لیں، اتنا ہی اچھا ہوگا۔

Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔

حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چین لیہہ کے علاقے میں ایک گاؤں بنا رہا ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے لے۔ بھارتی فوج کے موجود ہونے سے ہمیں یقین ہے کہ ہماری سرحد محفوظ رہے گی

اگر بھارتیہ جنتا پارٹی پسماندہ مسلمانوں کے حق میں بات کرتی ہے تو اسے دفعہ 341 کو ہٹانا چاہیے،بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کے لیے ڈسپوزایبل شیشے جتنا استعمال کرتی ہے، استعمال کے بعد پھینک دیتی ہے،شوکت علی نے کہا کہ پہلے علاقوں کو فتح کرنے کے لیے گھوڑوں کی پشت پر بیٹھ کر تلواروں سے گردنیں کاٹنا پڑتی تھیں، پہلے بیلٹ پیپر نہیں ہوتے تھے، جس کی تلوار میں طاقت ہوتی وہ بادشاہ ہوا کرتا تھا۔ اس علاقے پر آپ نے 800 سال سے زیادہ حکومت کی۔عوامی جلسہ تھانہ بھوجپور علاقہ میں تھا۔

Gujarat Election results:اب اسے اویسی(Owaisi)کا جذباتی کارڈ کہیں یا حال دل، لیکن ان کے اس روتے ہوئے ویڈیو (crying video)نے میڈیا میں کافی سرخیاں بٹور لیں۔

آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کو اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی..