Telangana Election Result 2023: تلنگانہ میں معلق اسمبلی کے آثار، کنگ میکر کا کردار کیسے نبھا سکتی ہے اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم؟
بی آرایس اور کانگریس اور دونوں اکثریت کے اعدادوشمار تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں تو اے آئی ایم آئی ایم کنگ میکر کے طور پر ابھرے گی۔ حالانکہ ایگزٹ پول صرف علامتی ہوتے ہیں اور ان پر مکمل اعتماد کرنا درست نہیں ہے۔
Telangana Assembly Election: تلنگانہ کانگریس صدر کہتے ہیں کہ میں اویسی کو حیدرآباد چھوڑنے نہیں دوں گا، تمہیں کیا، تمہارا باپ بھی تمہیں باہر جانے سے نہیں روک سکے گا
تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ وہ اسد الدین اویسی کو باہر نہیں جانے دیں گے۔ حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے جواب دیتے ہوئے کہا، 'تلنگانہ کانگریس صدر کہتے ہیں کہ میں اویسی کو حیدرآباد چھوڑنے نہیں دوں گا۔
Akbaruddin Owaisi: ’’کوئی ماں کا لا پیدا نہیں ہوا ، میں نے اشارہ کردیا تو…‘‘، اکبر الدین اویسی نے اسٹیج سے پولیس انسپکٹر کو دی دھمکی
اتنا ہی نہیں اویسی نے کہا کہ مجھے روکنے کے لیے کوئی ماں کا لال پیدا نہیں ہوا۔ اگر میں اشارہ کردوں تو آپ کو بھاگنا پڑے گا۔ کیا میں ان سے بھاگنے کو کہوں؟
Telangana Election: ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟ راہل گاندھی پر اسد الدین اویسی کا حملہ
اسد الدین اویسی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تلنگانہ کے عوام 9 مجلس امیدواروں کو اپنے نئے ایم ایل اے کے طور پر منتخب کریں گے اور کے سی آر کو تیسری بار اپنا چیف منسٹر بنائیں گے۔
Telangana Assembly Election 2023: تلنگانہ میں اسد الدین اویسی کا اعلان، اے آئی ایم آئی ایم 9 سیٹوں پر اسمبلی الیکشن لڑے گی
حیدرآباد کے ایم پی اویسی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان سات سیٹوں کے علاوہ جن کی ان کی پارٹی فی الحال نمائندگی کرتی ہے، اے آئی ایم آئی ایم راجندر نگر اور جوبلی ہلز سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ اویسی کے چھوٹے بھائی اکبر الدین کو چندراین گٹہ سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Rajasthan Assembly Election 2023: اگر آپ کا مقصد پی ایم مودی کو ہرانا ہے تو میرا بھی یہی مقصد ہے: اسد الدین اویسی
راجستھان اسمبلی انتخابات کی بات کریں تو اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے بھی ریاست میں اپنے تین امیدواروں کا اعلان کیا۔ اویسی راجستھان کی سیاست میں آنے کے لیے کافی عرصے سے سرگرم نظر آرہے تھے۔
Akbaruddin Owaisi on Congress: اکبر الدین اویسی نے سونیا گاندھی اور کانگریس پارٹی پر کیا سخت تبصرہ، کہا- کانگریس کے غلاموں تمہاری اماں کہاں سے آئی؟
راہل نے ریلی میں اویسی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے تھے اور کہا تھا کہ ان کا نظریہ نفرت انگیز ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ریلی میں جارحانہ انداز میں کہا تھا کہ اویسی بی جے پی کے 'نفرت کے نظریے' کے ساتھ ہیں۔
Sanjay Raut: اسد الدین اویسی کے راہل گاندھی کو چیلنج پر سنجے راوت نے کہا- وہ توکہیں سے بھی جیت جائیں گے، نریندر مودی کو کریں چیلنج
اسد الدین اویسی اپنے پارلیمانی حلقے میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران، انہوں نے کہا، "یوپی میں متنازعہ ڈھانچہ کو ملک کی سب سے پرانی پارٹی کے دور حکومت میں منہدم کر دیا گیا تھا۔
Asaduddin Owaisi: اویسی نے کہا ‘وہ دن دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ ہوگی’، راہل گاندھی کو حیدرآباد سے الیکشن لڑنے کا دیا چیلنج
اویسی نے کہا، "بی جے پی لیڈر کہتے ہیں کہ اے آئی ایم آئی ایم کے دو لیڈروں نے پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل کے خلاف ووٹ دیا، لیکن ہم دونوں نے پوری پارلیمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ پارلیمنٹ میں بل کے حق میں 450 ووٹ پڑے، دو ووٹ اس کے خلاف پڑے۔"
Anantnag Encounter: کرکٹ میچ سے قبل راجوری میں گولیوں کا کھیل ختم ہو،اسد الدین اویسی کا مرکزی حکومت پر نشانہ
اسد الدین اویسی نے کہا کہ "راجوری میں کشمیری پنڈتوں اور ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ گولیوں کا کرکٹ میچ ہو رہا ہے اور ہمارے لوگ مارے جا رہے ہیں۔ کرکٹ میچ سے قبل اس کھیل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے





