Bharat Express DD Free Dish

AIMIM

اے آئی ایم آئی ایم لیڈر نے کہا کہ یہ یقینی طور پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ یہ ٹائٹل سوٹ کیس تھا۔ عدالت نے عقیدے کی بنیاد پر کہا کہ ہم یہ زمین مسلمانوں کو نہیں دے سکتے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ مندر کو گرا کر مسجد نہیں بنائی گئی۔

36 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ’’ہم صرف اسی سے ڈرتے ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، ہم اس کے علاوہ کسی چیز سے نہیں ڈرتے‘‘۔

اسدالدین اویسی نے لکھا کہ "یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ میرے اعتراضات - ابتدائی اور بنیادی دونوں - کو ایچ ایل سی  کے سامنے دہرانا پڑے گا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے عوام کے نام ایک پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرشیئر کیا ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ وہ جگہ جہاں ہم 500 سالوں قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے تھے، عبادت و ریاضت میں مصروف رہتے تھے آج  وہ جگہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔

اسد الدین اویسی نے کہا کہ آج ہمارے پاس وہ جگہ نہیں ہے جہاں ہم نے 500 سالوں تک سجدہ کیا تھا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب وہاں کیا ہو رہا ہے

عارف جمال (عمر 40 سال) فاسٹ فوڈ کی دکان کے مالک ہیں۔ یہ واقعہ 8.30 سے ​​9 بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر سوار بدمعاش فرار ہوگئے۔ لوگوں نے عجلت میں عارف جمال کو زخمی حالت میں نجی اسپتال میں داخل کرا دیا۔

اے آئی ایم آئی ایم لیڈراکبرالدین اویسی کو ریاستی اسمبلی کا پروٹم اسپیکر نامزد کئے جانے پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراکبرالدین اویسی نے اس الیکشن میں چندریان گٹا سیٹ سے جیت درج کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ یہاں سے دو بار یکطرفہ جیت درج کرچکے ہیں۔

 تلنگانہ میں 2018 میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں اسدالدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم کو 7 سیٹوں پر جیت ملی تھی۔ وہیں بی جے پی کو تب محض ایک سیٹ سے کامیابی ملی تھی۔ 2013 میں بی جے پی کو 5 سیٹیں ملی تھیں۔