Bharat Express

AIMIM

  ریاست تلنگانہ 12 جون 2014 کو ریا ست آندھرا پردیش سے الگ ہو کر ملک کے انتیسویں( جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی سے قبل )  ریاست کے طور پر وجودمیں آیا۔ تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد کی اگر بات کی جائے سلطان محمد قُلی قطب شاہ نے اس شہر کو آباد …

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے اورنگ زیب کی اولاد سے متعلق بیان پراے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی مشتعل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جوابی حملہ کرتے ہوئے گوڈسے کی اولاد پر طنزکیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزکی بی جے حکومت پرایک بار پھر سے حملہ بولا ہے۔

زیادہ تر جماعتوں کا موقف تھا کہ انہیں متحد ہو کر تقریب کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ تاہم اس معاملے پر حتمی فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد یوپی پولیس کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولا تھا۔

Bihar Violence: نالندہ اور ساسا رام میں رام نومی پر ہوئے تشدد کے بعد اب تک 140 افراد کی گرفتاری ہوچکی ہے۔ پولیس کی کارروائی سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ نے سنگین الزام لگائے ہیں۔

بہارمیں مسلم رائے دہندگان کی تعداد 17 فیصد ہے۔ سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، ارریہ، پورنیہ اور کٹیہار میں مسلمانوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ افطار پارٹی کو 2024 لوک سبھا الیکشن سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

Asaduddin Owaisi: اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے ایک بار پھر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ان کی ریاست (بہار) میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے موضوع پر گھیرا۔

این آر سی، سی اے اے کے خلاف احتجاج میں عظمیٰ کے خلاف لکھنؤ، وارانسی اور دہلی شاہین باغ کیس میں تقریباً 35-40 مقدمات درج ہیں۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں عظمیٰ نے حضرت گنج کوتوالی میں کچھ لوگوں کے خلاف قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرایا تھا۔

سیمانچل علاقے کے چار اضلاع کشن گنج، پورنیہ، ارریہ اور کٹیہار میں 50 فیصد سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اس میں چار لوک سبھا اور 24 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 2020 کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا اور آر جے ڈی کے مسلم ووٹ بینک کو زبردست نقصان پہنچایا۔