Bharat Express

Aam Aadmi Party

وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ہدایت پر وزیر خزانہ آتشی نے ایم سی ڈی کے لیے 803.69 کروڑ روپے کی تیسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے ایم سی ڈی ملازمین کو وقت پر تنخواہ ملتی رہے گی۔ ایم سی ڈی کو دی جانے والی رقم کیجریوال حکومت میں سال بہ سال بڑھ رہی ہے۔

چنڈی گڑھ میئرالیکشن سے متعلق عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان الائنس ہوا تھا۔ عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے کل 20 کونسلرتھے۔ اس کے باوجود انہیں اس الیکشن میں ہارکا سامنا کرنا پڑا ہے۔

لوک سبھا الیکشن میں کچھ ہی ماہ باقی ہیں اورانڈیا الائنس میں اب تک سیٹوں کی تقسیم نہیں ہو پائی ہے۔ سیٹ شیئرنگ پربات چیت چل رہی ہے، لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ ایسے میں اب انڈیا الائنس کو جھٹکا لگنے لگا ہے۔

وزیر اعلی کیجریوال نے رام  مندر کے افتتاح موقع پر دہلی کے مختلف علاقوں میں منعقد ہونے والے بھنڈاروں میں شرکت کی۔ قابل ذکر ہے کہ پیر کو بھی انہوں نے دہلی حکومت کی طرف سے منعقد رام لیلا میں بھگوان رام کی آرتی کی تھی۔

کیجریوال نے جنوبی گوا کے بینولم اسمبلی حلقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "عام آدمی پارٹی 'انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنس' (انڈیا) اتحاد کے حصے کے طور پر گوا سیٹ پر تبادلہ خیال کر رہی ہے۔

چنڈی گڑھ میں میئر، سینئرڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے آج الیکشن ہونا تھا، لیکن ابھی فی الحال وہ ملتوی ہوگیا ہے۔ پروسیڈنگ افسر کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 'پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق اروند کیجریوال جمعرات کو گوا کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔

-ہریانہ میں بھی عام آدمی پارٹی نے 2 سے 3 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا مطالبہ کیا ہے، لیکن یہاں بھی کانگریس عام آدمی پارٹی کو 1 سے زیادہ سیٹ دینے کو تیار نہیں ہے۔

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) گجرات، گوا، مدھیہ پردیش اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں بھی کانگریس سے سیٹوں کا مطالبہ کر سکتی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈر سنجے سنگھ کو عدالت سے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لئے جیل سے باہرآنے کی اجازت مل گئی تھی۔