Arvind Kejriwal Health: جیل میں بندوز یر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت ہوئی خراب، گرفتاری کے بعد ساڑھے چار کلو وزن کم
ای ڈی نے دعوی کیا ہے کہ اروند کیجریوال دہلی شراب پالیسی سازی اور نفاذ میں ہوئی بے قاعدگیوں سے متعلق سازش میں ملوث ہیں۔
MP Sanjay Singh gets bail from Supreme Court: عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ میں ملی ضمانت
سپریم کورٹ نے کہا کہ ضمانت کی شرائط ٹرائل کورٹ طے کرے۔ عدالت نے کہا کہ سنجے سنگھ اپنی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ٹرائل پورا ہونے تک وہ ضمانت پر رہیں۔ ای ڈی نے کہا کہ انہیں ضمانت دینے پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔
Arvind Kejriwal ED Arrest Update: اروند کیجریوال یکم اپریل تک رہیں گے ای ڈی کی حراست میں، راؤس ایونیو کورٹ درخواست پر 30 مارچ کو کرے گا سماعت
راؤس ایونیو کورٹ کیجریوال کی درخواست پر سماعت کرے گا جو مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے ای ڈی کی شکایت پر انہیں جاری سمن پر روک لگانے سے انکار کے خلاف دائر کی گئی تھی۔
Delhi Excise Policy Case: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ہائی کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے کہا – تفصیلی سماعت کے بغیر حکم نہیں دے سکتا
اروند کیجریوال کو تقریباً دو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد 21 مارچ کو ای ڈی نے ان کی سرکاری رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔
Punjab Lok Sabha Elections 2024: عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ اور ایم ایل اے بی جے پی میں شامل
پنجاب میں عام آدی پارٹی نے اپنے 8 امیدواروں کے نام کا اعلان کچھ دن پہلے ہی کردیا تھا۔ اس فہرست میں سشیل کمار رنکو کا نام بھی شامل ہے۔
پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، ایم پی سشیل کمار رنکو بی جے پی میں ہوں گے شامل
پنجاب میں برسراقتدارعام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پنجاب سے رکن پارلیمنٹ اورجالندھر سیٹ سے پارٹی امیدوارسشیل کماررنکو آج باضابطہ طور پربی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔
AAP’s noise on the streets in protest against Kejriwal’s arrest: کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سڑکوں پر AAP ہلہ بول، بی جے پی بھی سی ایم کے استعفیٰ پر اٹل
ان کے احتجاج کے دوران دہلی پردیش بی جے پی کارکنوں کو کجریوال کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔جو دہلی شراب پالیسی کیس میں ای ڈی کی حراست میں ہیں۔
Delhi Liquor Scam: ‘پتہ نہیں کہاں گیا’، ایکسائز پالیسی کے وقت سے سی ایم کیجریوال کا فون غائب، ای ڈی کو ملا یہ جواب
ای ڈی کی پوچھ گچھ کے دوران عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ ان کا فون کہاں گیا ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: دہلی ہائی کورٹ سے نے کیجریوال کو جھٹکا، فوری سماعت سے کیا انکار
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ (22 مارچ) کو اپنی گرفتاری اور ای ڈی ریمانڈ کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا۔ انہوں نے 24 مارچ کو فوری سماعت کا مطالبہ کیا تھا۔
Sunita Kejriwal Press Conference: ”کیجریوال لوہے کے بنے ہیں، لوگوں کی دعائیں ان کے ساتھ…“ سنیتا کیجریوال نے پڑھا وزیراعلیٰ کا پیغام
وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے کہا کہ آپ کے بیٹے اورآپ کے بھائی کیجریوال (اروند) نے جیل سے آپ کے لئے ایک پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے پیارے ملک کے باشندوں مجھے کل گرفتار کرلیا گیا۔ میں اندر رہوں یا باہرہرلمحے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔





