Foreign Funding: عام آدمی پارٹی کو سعودی عرب، کویت، عمان سمیت کئی ممالک سے ملی فنڈنگ ، ای ڈی پہلے ہی وزارت داخلہ کو دے چکی ہے رپورٹ
ای ڈی کے مطابق، عام آدمی پارٹی کے ان لیڈروں میں ایم ایل اے درگیش پاٹھک کا نام بھی شامل ہے، جنہوں نے اس غیر ملکی فنڈ کو اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کیا۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال کیس میں کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویبھاو کو عدالت سے نہیں ملی راحت، پیشگی ضمانت عرضی مسترد
کیس کی سماعت کے دوران ویبھو کے وکیل نے کہا کہ انہیں ویبھو کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ سواتی مالیوال پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔
Arvind Kejriwal on Swati Maliwal Case: ‘میں کل بی جے پی آفس آ رہا ہوں، جو کوئی بھی ہو…’، ویبھو کمار کا ذکر کرتے ہوئے سی ایم اروند کیجریوال نے کیا کہا؟
اروند کیجریوال نے کہا، 'آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ لوگ کس طرح عام آدمی پارٹی کے پیچھے پڑے ہیں۔ وہ ہمارے لیڈروں کو یکے بعد دیگرے جیلوں میں ڈال رہے ہیں۔
Swati Maliwal Case Video:سواتی مالی وال کیس میں 13 مئی کے واقعے کی پہلی ویڈیو آئی سامنے ، ویبھو کمار کو وہ دے رہی ہیں گالیاں
ویڈیو منظر عام پر آنے پر سواتی مالی وال نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی اس سیاسی ہٹ مین نے خود کو بچانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
Noida Police to arrest Amanatullah Khan: ایم ایل اے امانت اللہ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، گرفتاری کیلئے پولیس کی کئی ٹیمیں دے رہی ہیں دبش، نہیں مل رہا ہے کوئی سراغ
عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان نہ تو کسی عوامی رابطہ مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور نہ ہی کسی جلسے میں اور نہ ہی جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال سے ملاقات کی ہے۔
Swati Maliwal Medical Checkup: عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن سواتی مالیوال کا رات 3 بجے تک ہوا میڈیکل چیک اپ، 11 بجے لایا گیا تھا ایمس
سواتی مالیوال نے کہا کہ 'ملک میں اہم انتخابات ہو رہے ہیں اور سواتی مالیوال اہم نہیں، ملک کے مسائل اہم ہیں'۔ بی جے پی کے لوگوں سے خصوصی درخواست ہے کہ اس واقعہ پر سیاست نہ کریں۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کی زمین الاٹمنٹ عرضی پر مرکزی حکومت سے کیا جواب طلب
جسٹس سبرامنیم پرساد نے تفاوت پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اے اے پی کو دوسری پارٹیوں کے مقابلے دور دراز مقام پر پہنچایا جا رہا ہے۔
Amit Shah on Arvind Kejriwal: ‘اروند کیجریوال آپ کے لیے بری خبر ہے…’ جانئے امت شاہ نے ایسا کیوں کہا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا، "میرا ماننا ہے کہ یہ معمول کا فیصلہ نہیں ہے۔ اس ملک میں بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ خصوصی چھوٹ دی گئی ہے۔
Swati Maliwal: سواتی مالی وال کے معاملے پر بی جے پی نےوزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر کیا ہنگامہ، اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے پھر کہی یہ بات
بنسوری سوراج نے اس معاملے پر کہا، 'میں حیران ہوں کہ اروند کیجریوال اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ اب تک آپ نے صرف اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اروند کیجریوال نے ابھی تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟
Swati Maliwal News: ’’پارٹی ایسے لوگوں کی نہیں کرتی ہے حمایت‘‘، سواتی مالیوال کی پٹائی معاملے میں سنجے سنگھ کا ردعمل
بی جے پی لیڈران نے دعویٰ کیا تھا کہ سواتی مالیوال نے سی ایم کی رہائش گاہ پر پولیس کو بلایا تھا۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (نارتھ) ایم کے۔ مینا نے بتایا کہ صبح 9.34 بجے پولیس کو پی سی آر کال موصول ہوئی جس میں خاتون نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ان پر حملہ کیا گیا ہے۔