SC Rejects Petition to Remove Delhi CM: کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
اروند کیجریوال کو وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کردی ہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں عدالت نے یکم جون تک عبوری ضمانت دی ہے۔
Arvind Kejriwal Roadshow: ‘پھر مجھے 21 دن بعد واپس جیل نہیں جانا پڑے گا’، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان
سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں 20 دن کے لیے باہر آیا ہوں لیکن اگر آپ جھاڑو کا بٹن زور سے دبائیں گے تو مجھے واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔ انہوں نے مجھے صرف اس لیے جیل بھیجا کہ میں نے دہلی کے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا
Amanatullah Khan News: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو نوٹس، پٹرول پمپ ملازمین پر حملہ کے معاملے میں نوئیڈا پولیس کی کارروائی
نوئیڈا پولیس ایم ایل اے امانت اللہ کے گھر پہنچی تو ان کے گھر کا دروازہ بند پایا، جس کے بعد پولیس نے وہاں ایک نوٹس چسپاں کر دیا۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے بیٹے نے پٹرول پمپ پر ملازمین کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔
Sanjay Singh Question To PM Modi: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کا بیان ، کہا ‘اڈوانی-جوشی کا ٹکٹ کس اصول کے تحت کاٹا گیا، پی ایم مودی کو دینا چاہیے جواب ‘
عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے کہا، "آج اروند کیجریوال نے ایک جائز سوال اٹھایا ہے۔ پی ایم مودی نے اپنی پارٹی اور لیڈروں کے لیے جو اصول بنائے ہیں ان میں 75 سال کی عمر کے بعد الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دینا بھی شامل ہے۔
Lok Sabha Election 2024: جیل جانے کے بعد کیوں نہیں دیا دہلی کے وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ؟ اروند کیجریوال نے بتائی بڑی وجہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جون کو مودی حکومت نہیں بن رہی ہے۔ ہریانہ، دہلی، کرناٹک، بہار، یوپی، جھارکھنڈ ہر جگہ ان کی سیٹ گھٹ رہی ہے۔
Arvind Kejriwal on PM Modi: کیجریوال نے امت شاہ اور یوگی آدتیہ ناتھ سے متعلق کردی یہ بڑی پیشین گوئی، کہا- اگلے سال ریٹائر ہوجائیں گے پی ایم مودی
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ (11 مئی) کو وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کوتانا شاہی سے بچانا ہے۔
Delhi Lok Sabha Elections: وزیر اعلی کیجریوال جیل سے باہر آنے کے بعد پہنچےگھر ، 11 مئی کو یہاں کریں گے اپنا پہلا روڈ شو
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی کی تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ دریں اثنا، وزیر اعلی اروند کیجریوال 11 مئی سے لوک سبھا انتخابات کی مہم کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد، ہفتہ (11 مئی) …
Arvind Kejriwal Bail: تہاڑ جیل سے باہر آئے اروند کیجریوال،عام آدمی پارٹی کے حامیوں کے درمیان جشن کا ماحول
سپریم کورٹ سے کیجریوال کوعبوری ضمانت ملنے کے بعد اپوزیشن کے متحدہ محاذ’ انڈیا اتحاد ’ کے لیڈران کے درمیان بھی خوشی کا ماحول ہے۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: اروند کیجریوال کو سکریٹریٹ جانے کی اجازت نہیں، جانئے سپریم کورٹ سے کن شرائط پر ملی ضمانت؟
سپریم کورٹ نے آج جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو 2 جون تک کے لئے عبوری ضمانت دے دی۔ ساتھ ہی کچھ شرائط بھی رکھی ہیں۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: جیل سے باہر آنے کے بعد کیا کریں گے اروند کیجریوال؟ ایسا ہوسکتا ہے انتخابی پلان
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکردتہ کی بینچ نے کہا کہ مبینہ شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار اروندکیجریوال کو 2 جون خود سپردگی کرکے جیل واپس جانا ہوگا۔