Delhi MCD Mayor Election :ایم سی ڈی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے آج ووٹنگ، کانگریس نے انتخاب میں حصہ نہ لینے کا کیا اعلان
دہلی میونسپل کارپوریشن نے اس انتخاب کے لیے سفید، سبز اور گلابی رنگ کے کوڈ طے کیے ہیں۔ جس میں میئر کے عہدے کے لیے سفید بیلٹ پیپر سے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے سبز رنگ کا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ قائمہ کمیٹی کے ارکان کے لیے گلابی بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا
Delhi Kanjhawala Case: وزیر اعلیٰ کیجریوال کا مہلوک لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ معاوضہ کا اعلان، کہا- بیٹی کو دلائیں گے انصاف
Delhi Kanjhawala Car Accident: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منگل کے روز متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مہلوک لڑکی کی بیمار ماں سے بات کرنے کے بعد اروند کیجریوال نے ان کے علاج کا خرچ اٹھانے کا بھی اعلان کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے افسران کو احکامات دے کر دہلی پولیس کمشنر سے پورے معاملے مین تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
MCD Election 2020: منیش سسودیا نے دہلی والوںکو مبارکب باد پیش کی، کہا ایماندار کو جتایا
ایم سی ڈی الیکشن میں آپ کی کامیابی پر منیش سسودیا نے دہلی والوں کومبار ک باد پیش کی۔ آپ کے سینئر لیڈر اوردہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ٹوئٹ کر دہلی والوںکو جیت کی مبارک باد پیش کی۔ منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی …