Sports News: گمبھیر ٹیم انڈیا کیلئے پرفیکٹ کوچ، لیکن دور کرنی ہوں گی یہ خامیاں
موجودہ ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی ہیں جنہیں کھیل کا تقریباً اتنا ہی تجربہ ہے جتنا کہ گمبھیر کو۔ ایسے میں ان کے ساتھ تال میل برقرار رکھنا گمبھیر کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔
Team India Bowling Coach: جنوبی افریقہ کے اس سینئرکھلاڑی کوگیند بازی کوچ بنانا چاہتے ہیں گوتم گمبھیر، بی سی سی آئی سے کی یہ بڑی اپیل
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ گوتم گمبھیرنے بی سی سی آئی کے سامنے گیند بازی کوچ سے متعلق اپنی خواہش ظاہرکی ہے۔ انہوں نے افریقی کرکٹر کو کوچ بنانے کے لئے کہا۔
Paris Olympics 2024: جانئے کیوں پیرس اولمپکس کے میڈ ل میں ملایا گیا ایفل ٹاور کا لوہا ؟ افتتاحی تقریب ہوگی ندی پر
پیرس اولمپکس میں چار نئے کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس بار بریک ڈانسنگ کو اولمپکس میں ڈیبیو کیا جارہا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہیں اس بار اسکیٹ بورڈنگ، سرفنگ اور اسپورٹس کلائمبنگ کو بھی اولمپکس میں شامل کیا گیا ہے۔
India vs Sri Lanka: بی سی سی آئی نے سری لنکا دورے کا کیا اعلان، 26 جولائی کو پہلا میچ، جانئے ٹی-20 اور ونڈے سیریز کا مکمل شیڈول
بی سی سی آئی نے ہندوستان کے سری لنکا دورے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم انڈیا سری لنکا میں 26 جولائی کو پہلا ٹی-20 میچ کھیلے گی۔ تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کے بعد تین میچوں کی ونڈے سیریز کھیلی جائے گی۔
Head Coach Gautam Gambhir Salary: گوتم گمبھیر کو 12.5 کروڑ کی تنخواہ،21 ہزار بھتہ اور اعلی درجے کی سہولیات،کیا ہیڈکوچ پر ہوسکتی ہے پیسوں کی برسات؟ جانئے
بی سی سی آئی نے واضح کردیا تھا کہ نئے کوچ کی تنخواہ ان کے تجربے کی بنیاد پر ہوگی۔ گمبھیر کے دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اس کا بھی ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ لیکن رپورٹ کے مطابق گمبھیر 2027 ون ڈے ورلڈ کپ تک ٹیم انڈیا کے کوچ رہ سکتے ہیں۔
ICC Rankings: ریتو راج نے لگائی لمبی چھلانگ، آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں ٹاپ-10 میں بنائی جگہ
Ruturaj Gaikwad Team India: ریتو راج گائیکواڑ نے زمبابوے کے خلاف ٹی-20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کا انہیں آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں فائدہ ملا ہے۔
Champions Trophy 2025: پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، ان دو مقامات پر ہو سکتے ہیں چیمپئنس ٹرافی کے میچ
اے این آئی کی ایک خبر کے مطابق ٹیم انڈیا کے چیمپئنس ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کا امکان نہیں ہے۔ دبئی یا سری لنکا میں میچز کی میزبانی کے لیے بی سی سی آئی آئی سی سی سے بات کرے گا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے میچ دبئی یا سری لنکا میں کھیلے اور باقی میچز پاکستان میں ہوں۔
IND vs ZIM: سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد کافی خوش ہیں شبمن گل، سکندر رضا کا چھلکا درد
جب شبمن گل سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ٹیم کے 200 رنز تک نہ پہنچنے پر مایوس ہیں تو گل نے کہا کہ گیند وقفے وقفے سے وکٹ پر آرہی تھی جس کی وجہ سے لینتھ گیند کو مارنا آسان نہیں تھا۔ گل نے کہا کہ ہم لینتھ گیند کو بھی مارنا چاہتے تھے۔
ICC T20 Ranking: رتوراج نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10 میں بنائی جگہ، ابھیشیک شرما نے بھی لگائی بڑی چھلانگ، جانئے کتنے نمبر پر ہیں ہاردک پانڈیا
گزشتہ ماہ ہندوستان کی وِنر T20 ورلڈ کپ مہم میں ریزرو کھلاڑیوں میں شامل رنکو دوسرے T20 میچ میں 22 گیندوں پر 48 رنز کی جارحانہ اننگز کی وجہ سے چار درجے چھلانگ لگا کر 39 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
Supreme Court Verdict On Jallikattu: جلی کٹو، کمبالا اور بیل گاڑیوں کی دوڑ معاملے میں دائر نظرثانی کی عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے تمل ناڈو حکومت کے قانون کو درست قرار دیا تھا، جس میں جلی کٹو کو کھیل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔