MS Dhoni destroyed Yuvraj singh life : مہندرسنگھ دھونی کو کبھی معاف نہیں کروں گا، اس نے میرے بیٹے کی زندگی برباد کردی،حکومت یوراج سنگھ کو بھارت رتن دے:یوگراج سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ ایک بار پھر ایم ایس دھونی پر غصے میں نظر آئے اور بتایا کہ دھونی نے کس طرح ان کے بیٹے یوراج سنگھ کا کرکٹ کیریئر تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے سابق وکٹ کیپر بلے باز دھونی کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
PM Modi congratulates Indian medals winners over phone: وزیر اعظم مودی نے فون پر ہندوستانی تمغے جیتنے والوں کو دی مبارکباد
ہندوستان نے پیرس پیرالمپکس میں اب تک 5 تمغے جیتے ہیں جن میں سے 4 شوٹنگ میں آئے ہیں۔ ہندوستان نے 2024 کے اولمپکس میں بھی اس نظم و ضبط میں اچھا مظاہرہ کیا۔
WBBL: ہرمن پریت کو کنٹریکٹ نہیں ملا، روڈریگس-دیپتی سمیت چھ ہندوستانیوں کو موقع ملا
ڈبلیو بی بی ایل ڈرافٹ میں کل پانچ ہندوستانی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ہرمن پریت کی پرانی ٹیم میلبورن رینیگیڈز کے پاس انہیں لینے کا موقع تھا لیکن انہوں نے ہرمن پریت کو منتخب نہیں کیا۔
PM Modi Decide India Participation ICC Champions Trophy 2025: اب پی ایم مودی کا کیاذکر! جانئے کیاہے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تازہ ترین بیان
سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ ’اب سارا فیصلہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کندھوں پر آ گیا ہے
New Zealand 6 Day Test Match: نیوزی لینڈتین سال میں دوسری بار کھیلے گا 6 روزہ ٹیسٹ میچ، جانیں بھارت نے کب کھیلا؟
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 18 سے 23 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس چھ روزہ ٹیسٹ میں ایک دن آرام ہوگا۔ دراصل سری لنکا میں اسی ماہ صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
Dwayne Bravo Retirement: ایم ایس دھونی کا پسندیدہ کھلاڑی ہوا ریٹائر، آئی پی ایل میں چنئی-ممبئی کے لیے کھیل کر مچا چکا ہے تہلکہ
انسٹاگرام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ڈوین براوو نے لکھا کہ یہ سفر شاندار رہا، آج میں سی پی ایل لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، یہ میرا آخری سیزن ہوگا
Pakistan vs Bangladesh: بابر اعظم کا بنگلہ دیش نے پھر نکالا دم، 615 دنوں بعد بھی ختم نہیں ہوا اس لمحے کا انتظار
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں بھی بابراعظم کے بلے سے رن نہیں نکلے تھے۔ تب وہ پہلی اننگ میں صفراوردوسری میں 22 رن بناکرآؤٹ ہوگئے تھے۔ اس کے بعد امید ظاہر کی جارہی تھی کہ پاکستانی اسٹار دوسرے ٹسٹ میں واپسی کرے گا، لیکن اس میچ کی پہلی اننگ میں بھی کچھ نہیں ہوسکا۔
Paris Paralympics 2024: پیرس پیرالمپکس میں روبینہ فرانسس نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH1 فائنل میں جیتا برانز، ہندوستان کو ملا پانچواں تمغہ
اس سے پہلے دن میں، سوروپ انہالکر مردوں کی 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈنگ (SH1) میں کوالیفکیشن راؤنڈ میں 613.4 کے اسکور کے ساتھ 14ویں نمبر پر رہنے کے بعد فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔
Paralympics Games Paris 2024: ہندوستان کی روبینہ فرانسس کا شاندارکارنامہ ، شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتا
پیرس پیرا اولمپکس کی شوٹنگ میں یہ ہندوستان کا چوتھا تمغہ ہے۔ اونی لیکھرا نے خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈ ایس ایچ 1 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا۔ وہیں مونا اگروال نے کانسی کے تمغے پر قبضہ کیا۔
India U19 squad for Australia multi format series: راہل ڈریوڈ کے بیٹے سمیت کو ٹیم انڈیا میں ملی جگہ، آسٹریلیا کے خلاف ہوں گے سیریز کا حصہ
ہندوستانی انڈر 19 ٹیم کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایک روزہ اور چار روزہ میچ کھیلنا ہے۔ سمیت کو ان دونوں فارمیٹس کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا میں موقع ملا ہے۔