Bharat Express

اسپورٹس

بنگلہ دیشی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچ گئی ہے اور وہ 14 سے 16 اگست تک قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔ اس کے بعد مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ میچ سے قبل ٹیم 18 سے 20 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کرے گی۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر 824 ریٹنگ کے ساتھ پہلے جب کہ روہت شرما 765 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

افغانستان کے اسٹار گیند باز راشد خان زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان ٹیم کو 26 دن بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ کھیلنا ہے۔ اس سے پہلے راشد خان کا زخمی ہوجانا افغانستان کے لئے بڑا جھٹکا ثابت ہوسکتا ہے۔

ارشد ندیم کی کامیابیوں کی بات کریں تو وہ اولمپکس میں پاکستان کے لیے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ارشد ندیم کی کارکردگی کے باعث پاکستان پیرس اولمپکس کے میڈل ٹیبل میں 62ویں نمبر پر آگیا۔

وہ 2009، 2015، 2019، 2022 اور 2024 میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔ ان تین لگاتار گولڈ میڈلز کے ساتھ ان کے تمغوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے جس میں تمام زمروں میں چھ سونے، تین چاندی اور پانچ کانسہ کے تمغے شامل ہیں۔

ہندوستان نے ایتھلیٹکس میں کل 4 تمغے جیتے ہیں۔ ان میں 1 گولڈ اور 3 سلور میڈل شامل ہیں۔ ہندوستان کے نیرج چوپڑا نے ان میں سے دو تمغے جیتے ہیں۔ انہوں نے ایک گولڈ اور ایک سلور جیتا ہے۔

 پیرس اولمپک 2024 میں زیادہ وزن کے سبب ونیش پھوگاٹ کونا اہل قراردیا گیا تھا۔ اس کے بعد میڈیکل ٹیم پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اب پی ٹی اوشا ان موضوع پربڑا بیان دیا ہے۔

ڈائیٹشین کا کہنا ہے کہ کم وقت میں وزن کم کرنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس سے کئی قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔  پٹھوں کی کمی، غذائیت کی کمی اور میٹابولزم کے کمزور ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔

ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوان نے ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے بارے میں بات کی۔ وہ بمراہ کی باؤلنگ کے بارے میں بات کرتی نظر آئیں

سی اے ایس جج نے ونیش سے تین سوال پوچھے ہیں۔ انہیں ای میل کے ذریعے اس کا جواب دینا ہوگا۔ سی ایس کا ونیش سے پہلا سوال ہے، "کیا آپ اس اصول سے واقف تھے کہ آپ کو اگلے دن بھی وزن کرنا ہوگا؟