Bharat Express

اسپورٹس

 پیرس اولمپک 2024 میں زیادہ وزن کے سبب ونیش پھوگاٹ کونا اہل قراردیا گیا تھا۔ اس کے بعد میڈیکل ٹیم پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اب پی ٹی اوشا ان موضوع پربڑا بیان دیا ہے۔

ڈائیٹشین کا کہنا ہے کہ کم وقت میں وزن کم کرنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس سے کئی قسم کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔  پٹھوں کی کمی، غذائیت کی کمی اور میٹابولزم کے کمزور ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔

ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوان نے ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے بارے میں بات کی۔ وہ بمراہ کی باؤلنگ کے بارے میں بات کرتی نظر آئیں

سی اے ایس جج نے ونیش سے تین سوال پوچھے ہیں۔ انہیں ای میل کے ذریعے اس کا جواب دینا ہوگا۔ سی ایس کا ونیش سے پہلا سوال ہے، "کیا آپ اس اصول سے واقف تھے کہ آپ کو اگلے دن بھی وزن کرنا ہوگا؟

نیرج چوپڑا کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمیں میڈل نہیں ملتا تو لوگ ہمیں کچھ دیر کے لیے یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ان کے چمپئن ہیں، لیکن اگرمیڈل ہ ہ ملے تو وہ ہمیں بھی بھول جاتے ہیں۔

اولمپک میں حصہ لینے پہنچے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ لوانا اتنی خوبورت ہیں کہ وہ کھیل پرتوجہ مرکوزنہیں کر پا رہے ہیں۔ شکایت درج کرانے کے بعد جب افسران نے اس طرف دھیان دیا توان کا یہی ماننا تھا کہ اس ایتھلیٹ کی خوبصورتی توجہ بھٹکانے والی ہے۔ پیراگوے کے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود افسران کو لگا کہ لوانا کی خوبصورتی کھلاڑیوں پر بھاری پڑسکتی ہے۔

امن سہراوت کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ انہوں نے چھترسال اسٹیڈیم کو اپنا گھر بنایا اور وہاں اپنی محنت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

سچن تندولکر نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہر کھیل کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور ان اصولوں کو سیاق و سباق میں دیکھنے کی ضرورت ہے، شاید کبھی کبھی اس پر نظر ثانی بھی کی جائے۔

رپورٹ کے مطابق سماعت میں وینیش پھوگاٹ کی جانب سے کئی مسائل اٹھائے گئے۔ سماعت کے دوران دلیل دی گئی کہ یہ بالکل واضح ہے کہ ونیش پھوگاٹ نے کوئی فراڈ نہیں کیا ہے

امن نے 13-5 کے شاندار سکور سے میچ جیت لیا۔ سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد امن نے کانسی کے تمغے کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔ امن کی جیت پر سب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ امن نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو چھٹا تمغہ دلایا۔