Bharat Express

علاقائی

مشرقی دہلی میں رہنے والے اشونی شرما اپنی بیوی اور بہن کے خاندان کے ساتھ چھٹیاں منانے گوا گئے تھے۔ یہ تمام لوگ جو 5 مارچ کو گوا پہنچے تھے اسپیزیو لیزر ریزورٹ میں ٹھہرے تھے۔

ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) فنڈنگ معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس میں الزام ہے کہ مسلم نوجوانوں کو بھرتی کرکے یہ برین واش کیا گیا کہ ہندوستان میں اسلام خطرے میں ہے۔ اسے بچانے کے لئے ہتھیاراٹھانا ہوگا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق راج پور تھانہ علاقہ کے سونپا گاؤں کا رہنے والا آنند بھوشن دوسرے کی زمین پر قبضہ کر رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تنازع گزشتہ کئی سالوں سے چل رہا ہے۔

امیش پال کی بیوی کی شکایت پر عتیق احمد، بھائی اشرف، بیوی شائستہ پروین، دو بیٹوں اور 9 دیگر کے خلاف دھوم گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سی او سٹی ہردوئی ونود دویدی نے بتایا کہ "اسے جیل سے ڈائیلاسس کے لیے ضلع اسپتال لے جایا جا رہا تھا، لیکن وہ ڈائیلاسس کرانے سے انکار کر رہا تھا۔ فی الحال، اسے پولیس کی طرف سے ڈائیلاسس کی وضاحت کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

این آئی اے کی ٹیم سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ اور کولگام سمیت کشمیر کے کئی حصوں میں چھاپے

گجرات اور راجستھان کے کچھ حصوں میں پارہ 38-39 ڈگری سے اوپر پہنچ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی نے کئی ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں تبدیلی دیکھی گئی ہے

پولیس نے ایئر ہوسٹس کے چوتھی منزل سے گر کر ہلاکت کے الزام میں اس کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہلاک ہونے والی ایئر ہوسٹس کی شناخت ارچنا دھیمان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 28 سال بتائی جا رہی ہے۔

عدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ سال 2019 میں منعقدہ اسسٹنٹ ٹیچر کی بھرتی کے امتحان کے بعد یکم جون 2020 کو جاری کی گئی سلیکشن لسٹ کا جائزہ لے اور اگلے تین ماہ کے اندر مناسب ریزرویشن کا فیصلہ کرے۔