Bharat Express

علاقائی

ریلیز میں مزید کہا گیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تمام اضلاع سے تقریباً 800 پنچایتوں کو ابھیان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔

 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے رجحانوں میں کانگریس مکمل اکثریت کی طرف سبقت بنائے ہوئے ہیں، لیکن اس کو ڈر ہے کہ کہیں آپریشن لوٹس نہ شروع ہوجائے۔ اس کے لئے پارٹی اعلیٰ کمان نے پہلے ہی پلان بنا لیا ہے۔

وادی کشمیر میں ذمہ دارانہ سیاحت کو فروغ دینے میں سمیر احمد بکٹو کا تعاون قابل ستائش ہے۔ پائیدار سیاحت کے طریقوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور ماحولیاتی سیاحت کے بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے کی ان کی کوششوں نے نہ صرف مقامی کمیونٹیز کو فائدہ پہنچایا ہے

ڈائرکٹر ایمس نے کہا کہ طلباء کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر اسکول انتظامیہ کو منشیات کے مشتبہ استعمال کی اطلاع دیں۔ "طلبہ برادری میں منشیات کو جان بوجھ کر متعارف کروایا جا رہا ہے

سوریا بھانو پرتاپ سنگھ اور ابھیشیک جموال نے بالترتیب 60 کلوگرام اور 56 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا جب کہ جیا منہاس نے 39 کلوگرام سے کم سب جونیئر کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا

 کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس مکمل اکثریت سے جیت جاتی ہے تو وزیراعلیٰ عہدے کا دعویدار کون ہوگا؟ موجودہ وقت میں اس دوڑ میں سدارمیا اور ڈی کے شیو کمار سب سے آگے ہیں۔

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس اپنے دم پر واضح اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جے ڈی ایس بھی 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

پوپی بلدیاتی انتخابات کے رجحانوں میں بی جے پی آگے چل رہی ہے ۔ میئر سیٹوں پر انتخابات میں بی جے پی 15اور ایس پی 2 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے

کانگریس کے قدآور لیڈر سدارامیا ریاست کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ورنا سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سابق وزیر اعلی کے ساتھ وہ 8 بار ایم ایل اے بھی رہ چکے ہیں

Karnataka Assembly Election Results Today: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لئے ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے شروع ہوجائے گی۔ بی جے پی اور کانگریس اپنی اپنی جیت کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ جے ڈی ایس کو کنگ میکر بننے کی امید ہے۔