Iltija Mufti On Hindutva: ’محبوبہ مفتی کی بیٹی کو فوری گرفتار کیا جائے‘، ہندوتوا پر التجا کے بیان پر راجہ سنگھ برہم
پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے سوشل میڈیا پر ہندوتوا کا حوالہ دیتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس کی وجہ سے اب ملک میں سیاست گرم ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ تبصرہ ایکس پر ایک صارف کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا۔
Delhi Fire: گھر کی چھت گرنے سے پھٹ گئی ایل پی جی پائپ لائن، گیس لیکج سے لگی زبردست آگ، 6 افراد جھلسے
ملک کی راجدھانی کے نریلا علاقے میں سلنڈر سے گیس لیکیج کے بعد بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس حادثے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد کے جھلسنے کی اطلاعات ہیں۔ اس حادثے میں کتنے لوگ زخمی ہوئے اس بارے میں ابھی تک معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
Jammu and Kashmir: جموں میں مردہ پائے گئے دو پولیس اہلکار، جسم پر لگی ہیں گولیاں، پولیس نے شروع کر دی تفتیش
جموں کے ادھم پور علاقے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں اتوار کی صبح (8 دسمبر 2024) کودو پولیس اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے۔ یہ واقعہ کالی ماتا مندر کے قریب پیش آیا۔
انسانی جسم سورج کے مقابلے زیاددہ انرجی پیدا کرنے کا حامل ، جانئے تفصیلات
ہمارے جسم میں ایک کیوبک میٹر کی جگہ میں تقریباً میں ایک ہزار چار سو 28 سو واٹ سے زیادہ انرجی پیدا کرتا ہے یہ سورج کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے
India’s medical education boom: ہندوستان کی طبی تعلیم میں تیزی: کالجوں کی تعداد دوگنی، ایم بی بی ایس کی نشستوں میں 130 فیصد اضافہ
ہندوستان میں میڈیکل کالجوں کی تعداد میں گزشتہ دہائی کے دوران 102 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 2013-14 میں 387 سے بڑھ کر 2024-25 میں 780 ہو گیا ہے۔
Recognised startups create over 16.6 lakh direct jobs:تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس 16.6 لاکھ سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کرتے ہیں، مرکز
کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ سب سے زیادہ تعداد میں براہ راست ملازمتیں آئی ٹی سیکٹر (2,04,119) میں پیدا ہوئیں۔
79 projects worth Rs 334 cr sanctioned under TDF scheme:ٹی ڈی ایف اسکیم کے تحت 334 کروڑ روپے کے 79 پروجیکٹوں کو دی گئی منظوری : دفاعی وزیر سنجے سیٹھ نے لوک سبھا کو دی جانکاری
ڈی آر ڈی او نے آئی آئی ایس سی بنگلور، مختلف آئی آئی ٹی، اور مرکزی/ ریاستی یونیورسٹیوں جیسے اداروں میں دفاع اور سلامتی کے لیے نئی ٹکنالوجی تیار کرنے میں مرکوز تحقیق کو فروغ دینے کے لیے آئی ڈی ای ایکس قائم کیے ہیں۔
Khan Sir News:خان سر کی طبیعت بگڑی، ہسپتال میں داخل، بی پی ایس سی امیدواروں کی حمایت میں کر رہے تھے احتجاج
6 دسمبر کو خان سر بہار میں بی پی ایس سی کے 70ویں ابتدائی امتحان کے قواعد میں تبدیلی کو لے کر طلباء کے ساتھ احتجاج کر رہے تھے۔ اس کے بعد ہفتہ کی صبح ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کی خبر ملی۔
Rahul Gandhi Slams Narendra Modi: ‘سرمایہ داروں کو چھوٹ اور عام لوگوں سے لوٹ ‘، راہل گاندھی نے جی ایس ٹی کو لے کر مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
راہل گاندھی نے جی ایس ٹی کو لے کر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ داروں کو مراعات دینے اور عام لوگوں سے لوٹ مار کی یہ ایک اور مثال ہے۔
PM Modi Death Threat:وزیر اعظم مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی! ممبئی پولیس کو پیغام موصول، سلمان خان کے نام کا بھی ذکر
واٹس ایپ پیغام میں آئی ایس آئی کے دو ایجنٹوں اور وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنانے کے لیے ایک بم دھماکہ کرنے کی منصوبہ بندی کا ذکر تھا۔





