Israel Palestine Conflict: اسرائیل کے ذریعہ فلسطینی عوام پرکئے جا رہے حملے کو روکنے کے لئے ملی قائدین نے اٹھایا یہ بڑا قدم
ملّی جماعتوں کے سربراہان اور قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہارکرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اورخواتین کی مسلسل ہلاکت، غذا، پانی، ادویات اوربجلی کی سپلائی کا انقطاع اورشہری علاقوں پرمسلسل بمباری اورغزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین سے متعلق شرد پوار کے بیان پر پیوش گوئل کا پلٹ وار، کہا- سڑی ہوئی ذہنیت کو روکنا ہوگا
این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔ ابھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چل رہا ہے۔ پوری زمین فلسطین کی ہے اور اسرائیل نے ان کی زمین پرقبضہ کرلیا ہے۔
Barabanki News: بارہ بنکی میں کچی دیوار گرنے سے بھائی بہن کی موت
بارہ بنکی ضلع میں ایک المناک حادثے میں دو معصوم لوگوں کی موت ہو گئی۔ گھر کے باہر کھیل رہے بھائی بہن پر مٹی کی دیوار گر نے کے اس حادثے میں 6 سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ وہیں اس کی 4 سالہ بہن کی علاج کے لیے لکھنؤ جاتے ہوئے راستے میں ہی موت ہوگئی۔
Barabanki News: بارہ بنکی کے ڈی ایم اور ایس پی نے تحصیل نواب گنج کے صفدر گنج میں مورتی وسرجن کی جگہ کامعائنہ کیا
پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ نے ہدایت دی کہ مورتی وسرجن صرف مقررہ روٹ چارٹ کے مطابق دن کے وقت کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مورتی کے وسرجن کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سے متعلق تمام وسائل کے ساتھ مناسب پولیس فورس بھی متحرک رہے گی۔
Osama Shahab was sent to Jail: سابق رکن پارلیمنٹ محمد شہاب الدین مرحوم کے بیٹے اسامہ شہاب کو بھیجا گیا جیل
اسامہ شہاب کو ان کے ساتھی کے ساتھ راجستھان میں پولیس نے گرفتارکیا تھا۔ اس کے بعد سیوان پولیس اسامہ کو سیوان لے کرآئی، جہاں آج پولیس نے عدالت میں پیش کیا۔
Andhra Pradesh: سابق وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو کی عرضی پر سماعت ملتوی، بدعنوانی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دی اگلی تاریخ
آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور ٹی ڈی پی سربراہ اور چندربابو نائیڈو ایک بدعنوانی کے الزام میں راجا مہیندر ورم سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ آج سپریم کورٹ میں ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کرنے سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی ہوگئی۔
Leh: پون کوتوال کی صدارت میں منعقد ہوئی ‘خصوصی مہم 3.0’ کی اہم میٹنگ، اسکیموں کے موثر نفاذ پر کیا گیا تبادلہ خیال
میٹنگ میں لداخ میں گورننس اور انتظامیہ کو بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا گیا۔ خصوصی آپریشن 3.0 کا مقصد عمل کو ہموار کرنا، کارکردگی کو بہتر بنانا اور لداخ کے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے۔
کانگریس لیڈروں نے قبائلی زمینوں پر کیا قبضہ ؟
سال 1975 میں مذکورہ اراضی تحریری کھاتہ نمبر 132 کے خسرہ نمبر 108 کے طور پر رجسٹرڈ ہوئی اور رقبہ 0.632 ہیکٹر تھا۔
Khelo India: اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں کھیلو انڈیا اسٹیٹ سینٹر آف ایکسی لینس (KISCE) کے قیام کو دی منظوری
SAI اور ڈپارٹمنٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس، UT لداخ کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر جلد ہی دستخط کیے جائیں گے، اس کے ساتھ مختلف پوسٹوں اور کھیلوں کے سامان کی خریداری کے لیے اشتہار بھی دیا جائے گا۔
Abdullah Azam Birth Certificates Case: اعظم خان، عبداللہ اعظم اور تزئین فاطمہ قصور وار قرار، تینوں کو 7-7 سال کی سزا
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ضمانت منسوخ کردیا ہے۔