Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سی بی آئی افسروں کے مطابق کارروائی ایف سی آر اے سے جڑے ایک معاملے میں کی گئی ہے۔ عآپ رہنماؤں نے اسے سیاسی بدلے کی کارروائی قرار دیا ہے۔

ایس پی مشرا نے بتایا کہ سانپ کو لانے والے سپیرے کی شناخت کی جا رہی ہے۔ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ سانپ کو کس طرح قابو کیا گیا اور رات بھر اسے کیسے سنبھالا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں اس سازش میں کسی اور کے ملوث ہونے کے بارے میں کوئی جانکاری سامنے نہیں آئی۔

مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسیٹرجنرل تشارمہتا نے پیش ہوکرعدالت سے استدعا کی کہ انہیں ابتدائی جواب اورمتعلقہ دستاویزات داخل کرنے کے لیے سات دنوں کی مہلت دی جائے، جسے عدالت نے منظورکرلیا۔

وقف ترمیمی قانون پرآج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت عبوری حکم جاری کرنے کے موڈ میں آگئی تھی۔ عدالت کی اس خواہش پرمرکزی حکومت کی طرف سے عدالت میں پیش ہو رہے سالسٹر جنرل تشار مہتا نے اعتراض کیا۔ اس کے بعد عدالت نے حکم جاری نہیں کیا اور معاملے کل دوپہر 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

نجی عازمین حج کا کوٹہ 52,507 سے کم کرکے صرف 10,000 کردیا گیا ہے۔ اس سے ایک نازک صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف ریاستوں کے حج گروپ آرگنائزرز (HGOs) کے ایک وفد اور CHGOs کے مشترکہ حج گروپ آرگنائزرزنے وزیراعظم نریندرمودی سے فوری مداخلت کی درخواست کی ہے۔

منچ نے اس تشدد کو ووٹ بینک کی سیاست کا خطرناک نتیجہ قرار دیا۔ ان کے مطابق، ’’یہ ایک منظم سازش تھی جس میں معصوموں کو ڈھال بنا کر وقف قانون کی مخالفت کے نام پر ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچایا گیا۔

سپریم کورٹ میں وقف قانون کو چیلنج دینے والی 70 سے زائد عرضیوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم فریق کی طرف سے بیشتر دلیلیں سینئر وکیل اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل نے رکھی۔ چیف جسٹس سنجیوکھنہ کی قیادت والی تین رکنی بینچ اس موضوع کی سماعت کررہی ہے۔

سیکیورٹی کے حوالے سے حکام کا کہنا تھا کہ اے ٹی ایم کے کیوسک  بند کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے 24 گھنٹے اس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  مالی سال 2025 میں تمام قسم کے ای تھری وہیلر کی رجسٹریشن 10.5 فیصد بڑھ کر تقریباً 7 لاکھ یونٹ ہو گئی۔

مالی سال 2025 میں تھری وہیلر نے اپنی اب تک کی سب سے زیادہ فروخت 7,41,420 یونٹس (یا تقریباً 7.41 لاکھ یونٹ) ریکارڈ کی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 6.7 فیصد زیادہ ہے۔