Bharat Express

علاقائی

میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہا ہوں کہ کوئی غریب بھائی اور بہن کچی آبادیوں میں نہ رہے۔

17 فروری 2012 کی شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد بھی ریتا بہوگنا جوشی جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس کی شکایت کی تھی۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم رکن اسمبلی ہیمنت سورین 5 فروری کو اسمبلی میں ہونے جا رہے فلور ٹسٹ میں حصہ لے سکیں گے کیونکہ انہیں عدالت کی طرف سے اجازت مل گئی ہے۔

کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے حالیہ بیان سے ناراض ہیں، ممتا بنرجی نے کانگریس کو لے ک سخت بیان دیا تھا۔

جیوتسنا رائے اصل میں مئو ضلع کے گھوسی کے قریب ترائیڈیہ گاؤں کی رہنے والی تھیں۔ وہ بدایوں میں سول جج جونیئر ڈویژن کی منصف مجسٹریٹ تھیں۔ بدایوں سے پہلے وہ ایودھیا میں بھی تعینات تھیں۔ وہ 2019 میں سول جج بنی تھیں۔ ان کی عمر 29 سال بتائی گئی ہے۔

سابق نائب وزیراعلیٰ لال کرشن اڈوانی نے 'بھارت رتن' ملنے پرردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان نظریات اوراصولوں کا بھی احترام ہے، جن پرمیں نے عمل کرنے کی کوشش کی۔

یہ دہلی کا  پرانا قلعہ ہے اور بہت سارے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اگر آپ تاریخ، فن تعمیر اور زندگی کی چیزوں سے محبت کرتے ہیں تو پرانا قلعہ ایک اچھی رومانوی جگہ ہو سکتی ہے۔

HPV ایک عام انفیکشن ہے جو جنسی رابطے سے پھیلتا ہے۔ HPV کے سامنے آنے پر، جسم کا مدافعتی نظام عام طور پر وائرس کو نقصان پہنچانے سے روکتا ہے۔

اس مضمون میں گجرات اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کاروباری پیشہ وروں کو متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت یافتہ تربیت کے بعد معاشی آزادی حاصل کی۔

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد سے ہی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چمپئی سورین نے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لے لیا ہے، لیکن جے ایم ایم میں بغاوت ہونے لگی ہے۔