Who is Divya Gautam: کون ہیں دِویا گوتم، جنہیں عظیم اتحاد نے پٹنا کی دِگھا سیٹ سے ٹکٹ دیا؟
بہار انتخابات سے متعلق تمام پارٹیاں سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت میں مصروف ہیں۔ اسی دوران عظیم اتحاد نے پٹنا کی دِگھا اسمبلی سیٹ سے امیدوار اتار دیا ہے، جس سے سیاسی ماحول گرما گیا ہے۔
عالمی سطح پر بھارت کے تعلیمی اداروں کی چمک ، LinkedIn کی MBA رینکنگ میں IIM کولکتہ اور حیدرآباد یونیورسٹی بھی شامل
بنگلور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایس ایم جے کر کی قیادت میں منعقد ہونے والی 60ویں کانووکیشن میں یو ٹی خادر سمیت تین شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا، جو اعلیٰ تعلیم میں تنوع کی علامت ہے۔
Bihar Election: چراغ پاسوان کی حکمت عملی سے ملی این ڈی اے میں 29 سیٹیں، مانجھی اور کشواہا اس تقسیم سے ناخوش
چراغ پاسوان کی حکمت عملی کا بھی بی جے پی کو فائدہ ہوا۔ انہوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے چچا پشوپتی پارس کو زبردست شکست دی۔ اس سے عمل سے انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ رام ولاس پاسوان کے اصلی چانکیہ ہیں ۔
IRCTC Scam Case: آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے میں لالو فیملی پرچلے گا کیس، کورٹ نے طے کئے الزامات، بہار انتخابات کے بیچ بڑا فیصلہ
عدالت نے تسلیم کیا کہ اس گھوٹالہ کی منصوبہ بندی لالو یادو کی جانکاری سے کی گئی تھی۔ عدالت نے کہا کہ اس کیس میں ملزمان بڑی سازش میں ملوث تھے۔ اس کیس کا فائدہ لالو خاندان کو ہوا۔ معاہدے کے بدلے رابڑی اور تیجسوی کو بہت کم قیمتوں پر زمین ملی۔
Weather Update: دہلی-این سی آرسے لے کر یوپی-بہار تک سردی نے دی دستک، جانئےملک کی کن کن ریاستوں میں ہوگی بارش؟
آج، پیر 13 اکتوبر کو مغربی اور مشرقی اتر پردیش میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ 14 اور 15 اکتوبر کو مغربی اور مشرقی اتر پردیش میں موسم صاف رہنے کی امید ہے۔
Bihar Elections: جے ڈی یو اور بی جے پی پہلی بار برابر سیٹوں پر لڑرہے ہیں الیکشن، بہار میں 10 سیٹوں نے خراب کیا عظیم اتحاد کا کھیل
آر جے ڈی کے قریبی ذرائع کے مطابق پارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ 243 سیٹوں میں سے "کم از کم نصف" پر مقابلہ کرے گی۔ ذرائع نے تاخیر کا ذمہ دار کانگریس، بائیں بازو کی جماعتوں اور مکیش ساہنی کی وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کو ٹھہرایا۔
Rang-e-Sukhan by Delhi Urdu Academy: ’’رنگ سخن‘‘ کے عنوان سے شاعرات کا مشاعرہ اور صوفی محفل کا انعقاد، آج کی نوجوان نسل میں شعر فہمی کا ذوق پیدا کرنا ضروری: ڈاکٹر رشمی سنگھ
سکریٹری محکمہ فن، ثقافت و السنہ حکومت دہلی ڈاکٹر رشمی سنگھ نے کہا ’’اردو اکادمی کے زیر اہتمام شاعرات کے اس مشاعرے میں آکر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ تمام شاعرات نے بہت خوبصورت انداز میں اپنا کلام پیش کیا، یہاں ہمیں دل کو مسحور کردینے والی شاعری سننے کا موقع ملا جس پر ہمیں فخر محسوس کرنا چاہئے۔‘‘
Bihar Assembly Election 2025: مکیش سہنی نے عظیم اتحاد سے ناراضگی تسلیم کی، دہلی کے لیے روانہ
وِکاس شیل انسان پارٹی (VIP) کے سربراہ مکیش سہنی نے کہا کہ عظیم اتحاد تھوڑا سا غیر صحت مند ہے، کیونکہ سارے ڈاکٹر دہلی میں موجود ہیں، اسی لیے وہ وہیں جا رہے ہیں۔
Sardar 150 Unity March: وزیراعلیٰ یوگی نے کہا،31 اکتوبر سے 26 نومبر تک ’سردار 150 یونٹی مارچ‘ کا کیا جائے گاانعقاد
بھارت رتن، مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پوری ریاست میں 31 اکتوبر کو ’رن فار یونٹی‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔
Jeetan Ram Manjhi says will support PM Modi till last breath: ’آخری سانس تک وزیراعظم مودی کے ساتھ رہوں گا‘، سیٹ شیئرنگ پر جیتن رام مانجھی کا بڑا بیان
بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے سیٹ شیئرنگ سے متعلق این ڈی اے میں سیاسی ہلچل کے درمیان ہندستانی عوام مورچہ کے سربراہ اور مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے ناراضگی کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔





