Bharat Express

علاقائی

گاندربل کے ایک رہائشی عرفان احمد نے کہا کہ وادی میں برف باری وقت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ روزی روٹی کے لیے بہت ضروری ہے۔

عظیم اتحاد کی کوشش تھی کہ اراکین اسمبلی کو ریاست سے باہر حیدرآباد میں شفٹ کردیا جائے۔ تاہم عین وقت پر موسم نے دھوکہ دے دیا اور فلائٹ کو کینسل کرنا پڑا۔

بھارت ایکسپریس‘ کے بانی، چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے میڈیا کی دنیا میں ستیہ ’(سچائی ) ساہس( ہمت) اور سمرپن(لگن)‘ کے اپنے وژن کے ساتھ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کو ایک نئی جہت دی ہے۔ بہت کم عرصے میں اس نے اس گروپ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس پارٹی سے فوری اثر سے معطل کئے جانے کا ایک خط سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ حالانکہ اس لیٹر سے متعلق کانگریس کی طرف سے کوئی بھی آفیشیل بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بھارت ایکسپریس اردو بھی اس خبرکی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پراس خط کوکئی …

گیان واپی کے تہہ خانہ میں پوجا کا حق ملنے کے بعد سے ہندو فریق نے پوجا شروع کردی ہے۔ وہیں مسلم فریق نے پوجا رکوانے کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

جھارکھنڈ میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ کے بعد ابھی تک ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل نہیں ہوسکتی ہے۔ چمپئی سورین نئی حکومت کی تشکیل کے لئے گورنر سے دو بار ملاقات کرچکے ہیں، لیکن گورنر نے ابھی چمپئی کو نئی حکومت بنانے کے لئے وقت نہیں دیا ہے۔

امیر جماعت نے کہا کہ ہم پہلے بھی ’ ورشپس پلیس ایکٹ 1991‘ کی پاسداری کا مطالبہ کرتے رہے ہیں اور آج پھر اسی کا اعادہ کرتے ہیں ۔ یہ ایکٹ عوامی عبادت گاہوں کو 15 اگست 1947 کے مذہبی کردار پر برقرار رکھنے کی ضمانت دیتا ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر محمد افضل نے وزیر خزانہ کے الفاظ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالنا حکومت کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

آج ہی کے دن یعنی یکم فروری 2023 کو ملک کے معروف صحافی اوپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس نیشنل نیوز چینل کی بنیاد رکھی تھی۔

آج بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اپنی پہلی سالگرہ منا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کی محنتی اور سرشار ٹیم نے بہت کم وقت میں معروف میڈیا اداروں میں جگہ بنائی ہے۔