Bharat Express

علاقائی

اس سے پہلے بھی ریاست میں بچوں کے بورویل میں گرنے کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ اس سال جولائی میں مدھیہ پردیش کے ودیشا میں ڈھائی سالہ بچی اسمیتا اہیروار بورویل میں گر گئی تھی۔ اسے بورویل سے نکالا گیا لیکن اس کی موت ہوگئی۔

معروف ڈاکٹر کفیل خان پر تعزیرات ہند کی دفعہ 15-بی، 143, 465, 467, 471, 504, 505, 298, 295, 295- کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ملک کی سیاست  کے مسلسل گرتے ہوئے معیاراورجمہوری واخلاقی اقدارکی پامالی پرقرارداد کی توضیح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ"حکومت الیکشن بانڈزکے نظام کو شفاف بنائے اورالیکشن کے دوران سرمایے کے بے تحاشہ استعمال کو روکنے کے  لئے موثرنظام اورقوانین وضع  کئے جائیں۔

چیف جسٹس سنجے کمار مشرا اور جسٹس آنندا سین کی ڈویژن بنچ میں ریاستی حکومت کی طرف سے ایڈوکیٹ جنرل راجیو رنجن اور ایڈوکیٹ پیوش چتریش نے کیس پیش کیا۔

تلنگانہ کانگریس کے 54 سالہ لیڈر ریونت ریڈی نے کانگریس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ ان کو یہاں تک پہنچنے کے لئے اپنے سفر میں پارٹی کے اندر سے ہی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ بدھ کے روز ہونی تھی، جو ملتوی ہوگئی ہے۔ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے دہلی میں 6 دسمبر کو یہ میٹنگ بلائی تھی۔

مندرا پورٹ کی اس سروس کو تمام مسابقتی بندرگاہوں سے واضح طورپربہترسمجھا جاتا ہے۔ اڈانی گروپ موندرا پورٹ میں ترقی، توسیع اورسرمایہ کاری کی حکمت عملی پرکام کررہا ہے۔

حال ہی میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میٹنگ میں شامل ہونے سے کئی لیڈران نے انکار کردیا ہے۔ یہ انڈیا اتحاد کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔

ایجنسیوں نے ثابت کیا ہے کہ بشنوئی اپنے نائب ستویندر جیت سنگھ عرف گولڈی برار کے ذریعے کینیڈا سے کام کرنے والے خالصتانی گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو کہا تھا کہ اس نے حال ہی میں ممبئی اور چنئی میں 129 کروڑ روپے کے مبینہ غبن سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں چھاپے مارے تھے اور 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقد رقم، بینک ڈپازٹس اور حصص ضبط کیے تھے۔