Bharat Express

علاقائی

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا یہ فیصلہ صرف قانونی فیصلہ نہیں، امید کی کرن ہے۔ روشن مستقبل کا وعدہ ہے اورایک مضبوط، متحد ہندوستان کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کا ثبوت ہے۔

پولیس نے بتایا کہ تینوں ملزمان کے خلاف پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز (POCSO) ایکٹ اور جووینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آرٹیکل 370 معاملے پرسپریم کورٹ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آئیے جموں وکشمیر کے انضمام سے متعلق آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے تک  کی کہانی آپ کو بتاتے ہیں۔

اس دوران گورنر اور وزیر صحت کافی ناراض نظر آئے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ غلطی کہاں سے ہوئی، کیا سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس انتظامیہ کے اہلکاروں میں تال میل کا فقدان تھا۔

دہلی پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے راجستھان پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں دو مجرموں کو سیکٹر 22، چنڈی گڑھ سے پکڑا۔

احتجاج کے بعد ایم ایل اے سی پی سنگھ نے کہا کہ کانگریس ایم پی کے گھر میں اتنی بڑی دولت کا ملنا ظاہر کرتا ہے کہ پوری پارٹی کی یہی حالت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کانگریس کے ڈی این اے میں ہے۔

پیٹ پر لات مار کر جبری اسقاط حمل اور تشدد کے معاملے میں انصاف نہ ملنے پر ہفتہ کے روز ایک نوجوان خاتون بوکارو ایس پی کے دفتر کے باہر ’انصاف یا موت کی ‘ لکھی ہوئی تختی لے کر دھرنے پر بیٹھ گئی

دونوں گاڑیوں کے تصادم سے اتنا زور دار دھماکہ ہوا کہ آس پاس رہنے والے لوگ جاگ اٹھے۔ دھماکے کی آواز سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

بی جے پی سوشل انجینئرنگ کے ذریعے حکومت بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔ جس میں ایک سی ایم، دو ڈپٹی سی ایم کے علاوہ ایک دلت خاتون اسپیکر ہو سکتی ہیں۔ سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ایک تازہ مغربی ڈسٹربنس 11 دسمبر سے شمال مغربی ہندوستان کو متاثر کر سکتا ہے۔