Bharat Express

علاقائی

ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی ریاست کی کمان کسی نئے چہرے کو دے گی۔ ایسے میں یہ واضح ہے کہ وسندھرا راجے وزیر اعلیٰ نہیں ہوں گی۔ راجے دو بار ریاست کے سی ایم رہ چکے ہیں۔

اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد بی جے پی اب 3 ریاستوں کے وزیراعلیٰ کے ناموں کا اعلان کرنے میں مصروف ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر پردیپ ورشنے نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ نے ویڈیو پر دوسرا پوسٹ مارٹم کرنے اور اس کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ریاست کی کل 90 اسمبلی سیٹوں میں سے بی جے پی نے 54 سیٹیں جیتی ہیں۔ 2018 میں 68 سیٹیں جیتنے والی کانگریس اس بار 35 سیٹوں پر رہ گئی ہے۔ گونڈوانا گنتنتر پارٹی ریاست میں ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب رہی۔

سلیم نے انتباہ دیا کہ اگر ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق مسلمانوں کو تعلیم میں ریزرویشن کو یقینی نہیں بنایا گیا تو تحریک میں شدت آئے گی۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اس طرح کی کانفرنس اور اس معاملے پر ان کے احتجاج کی وارننگ کو بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

اس مو قع پر اپنے استقبالیہ خطبہ میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خان نے کہا کہ حکیم اعظم خاں رامپوری کی شخصیت ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔

جے این یو طلبہ یونین نے یونیورسٹی انتظامیہ سے چیف پراکٹر دفتر کے نئے حکم نامہ کو فوری اثر سے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے احتجاج میں جمعرات کو ایک میٹنگ بلائی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کی تشکیل نو(ترمیم) اورریزرویشن بل راجیہ سبھا میں منظورہوگیا۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے بھی کشمیرکو ہندوستان کا اہم حصہ قراردیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اردو زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے دفعہ 370 کے تعلق سے جوفیصلہ آیا ہے وہ ایک تاریخی فیصلہ ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ سپریم کورٹ نے قبول کیا کہ آرٹیکل 370 ایک عارضی شق ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔