Lok Sabha Election 2024: جینت چودھری انڈیا الائنس کو دے سکتے ہیں بڑا جھٹکا ، بی جے پی نے آر ایل ڈی کو 4 سیٹوں کی پیشکش کی
لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو تیسری بار اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے بنایا گیا انڈیا الائنس مسلسل بکھرتا جا رہا ہے۔
شریعت کے خلاف کوئی بھی قانون ہمیں منظور نہیں، مولانا ارشدمدنی کا یونیفارم سول کوڈ پر سخت ردعمل
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی مدنی نے سوال کیا کہ اگرآئین کی ایک دفعہ کے تحت درج فہرست قبائل کو اس قانون سے الگ رکھا جاسکتا ہے توآئین کی دفعہ 25،26 کے تحت ہمیں مذہبی آزادی کیوں نہیں دی جاسکتی ہے، جن میں شہریوں کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے مذہبی آزادی کی ضمانت دی گئی ہے
Lions Died in Gujarat: خطرے میں ہے گجرات کی آن بان اور شان کہے جانے والے ببر شیر کی جان، 5 سال میں 555 شیروں کی موت
اگر اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ جس شرح سے گجرات میں شیروں اور چیتے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اسی شرح سے وہ بھی مر رہے ہیں۔
UP Politics: لوک سبھا الیکشن سے پہلے سماجوادی پارٹی میں بڑی پھوٹ، وزیر اعلیٰ یوگی کی حمایت میں آئے 14 اراکین اسمبلی
یوپی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران ایک عجیب نظارہ دیکھنے کو ملا۔ رام مندر مبارکباد پیغام کی تجویز کے بعد جب ووٹنگ ہو رہی تھی تب سماجوادی پارٹی کے صرف 14 اراکین اسمبلی نے ہی تجویز کے خلاف ووٹنگ کی۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن پرسپریم کورٹ کے سخت تبصرہ کا کیا ہے مطلب؟ ریٹرننگ آفیسرکا کردار ہوگیا مشکوک
سپریم کورٹ نے پیر کے روزہوئی سماعت کے دوران کہا کہ ریٹرننگ آفیسر پرمقدمہ چلنا چاہئے۔ کیا ریٹرننگ آفیسراسی طرح سے الیکشن کراتے ہیں؟ یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس میں اب بھی تکرار جاری، اکھلیش یادو کی پیشکش کو نہیں مان رہے ہیں کانگریس اور آرایل ڈی
کانگریس یوپی میں کم ازکم 20 فیصد یعنی 16 سیٹوں پرالیکشن لڑنا چاہتی ہے، اس لئے پارٹی ابھی اکھلیش یادو کو منانے میں مصروف ہے۔ جبکہ آرایل ڈی کے لیڈران کے مطابق سماجوادی پارٹی نے ان کی پارٹی کو باغپت،، مظفرنگر، متھرا، کیرانہ، ہاتھرس، بجنوراور امروہہ کی سیٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔
Parliament Budget Session 2024: مودی حکومت یو پی اے حکومت کے 10 سال کی معاشی بدانتظامی پر لانے جارہی ہے وائٹ پیپر ، اسے اس دن پارلیمنٹ میں کیا جائے گاپیش
مودی حکومت کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت کے 10 سال کی معاشی بدانتظامی کے بارے میں پارلیمنٹ میں وائٹ پیپر لانے جا رہی ہے۔
Bharat Jodo Nayay Yatra: اکھلیش یادو کو بھارت جوڑو نیا ئےیاترا میں شامل ہونے کی ملی دعوت ، کانگریس صدر کھڑگے نے دی دعوت
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اکھلیش یادو کو 16 فروری کو نیشنل انٹر کالج، سایادراجا، چندولی میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
Election Commission on NCP: شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا، اجیت پوار گروپ ہی اصل این سی پی، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے یہ شرد پوار کو بڑا جھٹکا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کو ہی اصل این سی پی تسلیم کرلیا ہے۔ پارٹی کا نام اور انتخابی نشان بھی اجیت پوار کو دے دیا ہے۔
Anand Mohan Release Case: آنند موہن کی رہائی کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ کی ہدایت، کہا ‘ہر 15 دن بعد تھانے میں ہوںپیش ہوں’، مرکز سے بھی طلب کیاجواب
دراصل آنجہانی آئی اے ایس جی کرشنیا کی اہلیہ اوما کرشنیا کی درخواست میں رہائی کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آنند موہن کو نچلی عدالت سے موت کی سزا ملی تھی۔