Bharat Express

علاقائی

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کئی موضوعات پر ریاست کی کانگریس حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کھوپرا کی قیمتوں کی مخالفت میں اسمبلی سیشن کے بعد پدیاترا کی بات بھی کہی ہے۔

چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے سڑک ٹولہ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ڈی دھماکہ میں بی ایس ایف کے جوان اکھلیش رائے شہید ہوگئے تھے۔

جانکاری کے مطابق، افسران نے چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز برآمد کئے ہیں اور جویلری اسٹورس کے مالکان کو نوٹس بھی بھیجا گیا ہے۔

ممبئی سے ایک حیران کردینے والا حادثہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک ماڈل پریا سنگھ نے اپنے عاشق پر ایس یو سے کچلنے کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل نے انسٹا گرام پراپنی آپ بیتی شیئر کی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے رات کے وقت دو مشتبہ افراد کو موٹر سائیکل پر آتے دیکھا۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دھیرج پرساد ساہو کا آئی ٹی کے چھاپوں اور ان سے منسلک احاطے سے سینکڑوں کروڑ روپے کی نقدی برآمدگی پر پہلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

  جھارکھنڈ کے پہلے امیرِ شریعت مفتی نذر توحید نے کہا ہے کہ میں امارت شرعیہ  سے تین دہائیوں سے وابستہ ہوں، اس کی شوریٰ عاملہ کا رکن رہا ہوں، جھارکھنڈ کی جانب امارت شرعیہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

جمعیۃعلماء ہند نے فیروزپور جھرکہ میوات میں آج ان فسادزدہ متاثرین کے لئے جن کے مکانوں کو میوات فسادکے بعد انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے بلڈوزکردیاتھا کہ یہ محکمہ جنگلات کی زمین ہے، ان کو دوبارہ آبادکرنے کے لئے باضابطہ طورپر زمین کے کاغذات اورایک لاکھ روپے کے ابتدائی امدادی چیک متاثرین کو سونپے۔

مہاراشٹرا پولیس نے حالیہ دنوں میں ریاست میں تقریباً 50,000 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی ہیں۔ وہ شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے رویندر وائیکر کے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے

نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ انہیں ٹیکنالوجی سے جوڑنے اور ان کی مسلسل رہنمائی کرنے سے ہی ان کی امیدیں اور تمنائیں پرواز کر سکیں گی اور ان کے خوابوں کو صحیح سمت ملے گی۔