Delhi NCR Pollution Update: دہلی-این سی آر میں سانس لینا ہوا مشکل، ڈاکٹروں نے N-95 ماسک پہننے کا دیا مشورہ
"آنکھوں اور گلے میں جلن ہے... سانس لینے میں دشواری، جیسے دمہ، والے لوگوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے... ہم یہاں تعلیم حاصل کرنے آئے تھے، ہمارے ادویات کے اخراجات بڑھ گئے ہیں..."
Patna House Roof Collapse: پٹنہ میں درد ناک حادثہ، مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک
پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ رات 10 بجے کے قریب چھت اچانک گر گئی ،جس سے چیخ و پکار مچ گئی۔ پولیس کو اطلاع دینے کے بعد پڑوسیوں نے پتھر ہٹا کر خاندان کو بچانے کی کوشش کی،
Weather Update Today: دہلی-این سی آر میں سردی کا قہر جاری، جانئے دیگر ریاستوں کے موسم کاحال
اترپردیش کے ساتھ لگاتار بہار کے دیہی علاقے اب سردی سے پوری طرح متاثر ہیں۔ پہاڑی ریاستوں میں برف باری کی وجہ سے بہار میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔
AMU Alumnus News: اے ایم یو کے سابق طالب علم ایڈوکیٹ انیس الحق بمبئی مرکنٹائل بینک کی کسٹمر سروس کمیٹی کے چیئرمین مقرر
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق طالب علم ایڈوکیٹ انیس الحق بمبئی مرکنٹائل بینک کی کسٹمر سروس کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
Shoaib Iqbal resigns from AAP: دہلی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور مٹیا محل اسمبلی کے سابق رکن شعیب اقبال نے عام آدمی پارٹی کے تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ
دہلی کے مٹیا محل اسمبلی حلقے سے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے کارپوریشن الیکشن میں کسی اور امیدوار کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ناراض ہو کر انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔
Bihar Election 2025: یہ کام تیجسوی یادو کر سکتے ہیں لیکن ہم نہیں، اورنگ آباد میں راجناتھ سنگھ نے ایسا کیوں کہا
بہار میں گوہ کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آر جے ڈی اور کانگریس پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے طنز کیا۔
Shariya Fatima honoured award: دسویں کے اردو مضمون میں 100 فیصد نمبر حاصل کرنے والی شاریہ فاطمہ ایوارڈ سے سرفراز، اردو ڈے کی خصوصی تقریب میں دیا گیا ایوارڈ
شاریہ فاطمہ شیروانی نے سینٹرل بورڈ اف سیکنڈری ایجوکیشن( سی بی ایس سی) دہلی میں سال 2024-25 کے 10سویں کلاس کےامتحانات میں اردو مضمون میں 100 میں سے 100 نمبر حاصل کر کے اپنے اسکول زینت محل سینیئر سیکنڈری اسکول جعفراباد کے ساتھ ساتھ اردو والوں کا نام روشن کیا ہے۔
Strengthening Legal Aid Delivery Mechanisms: لیگل ایڈ صرف چیریٹی کا عمل نہیں بلکہ اخلاقی فریضہ بھی ہے: چیف جسٹس گوئی
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوَئی نے اتوار کو کہا کہ لیگل ایڈ صرف چیریٹی کا عمل نہیں ہے بلکہ ایک اخلاقی فریضہ بھی ہےاور جو لوگ لیگل ایڈ کی تحریک میں شامل ہیں انہیں اپنے کردار کو انتظامی تخیل کے ساتھ نبھانا چاہیے تاکہ قانون کی حکمرانی ملک کے ہر کونے تک پہنچ سکے۔
PM Modi in Uttrakhand: وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کا ایم او یو، اُترکھنڈ میں ترقی اور ہوائی رابطے کو ملے گی نئی سمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اے اے آئی اور اُترکھنڈ حکومت نے نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے۔ یہ اقدام ریاست کی ہوائی رابطے اور سیاحت کو نئی سمت فراہم کرے گا۔
GLF 2025 In Pictures: غازی پور لٹریچر فیسٹول میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی شرکت، دیکھیں ادبی میلے کی جھلکیاں……
غازی پور لٹریچر فیسٹیول کا تیسرا دن: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے غازی پور لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے دن ایک بار پھر سامعین سے خطاب کیا۔ انہوں نے کتاب میلے میں بھی شرکت کی، جہاں بہت سے مداحوں اور خیر خواہوں نے ان کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں۔





